’نِشا پر پہلی نظر ڈالنا ہی کسی جھٹکے سے کم نہیں تھا‘

پاکستان خبریں خبریں

’نِشا پر پہلی نظر ڈالنا ہی کسی جھٹکے سے کم نہیں تھا‘
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 48 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 59%

لیمیلر اِکتھائیوسس: ’نشا پر پہلی نظر ڈالنا ہی کسی جھٹکے سے کم نہیں تھا‘

آلوما بتاتی ہیں ’ہماری دوسری بیٹی نے اسے فوراً اٹھایا، اسے گلے سے لگایا اور کہا، امی، اسے گھر لے چلتے ہیں۔ اور ہم نے یہی کیا۔‘

نشا بتاتی ہیں ’جب میں چھوٹی تھی تو میں اپنے دوسرے بڑے بھائی سے لڑا کرتی۔ وہ مجھے قالین میں لپیٹ دیتا اور پھر اس کے ایک کونے پر کھڑا ہوجاتا جس سے میں ہل نہ پاتی۔‘ نِشا نے مجھے کچھ واقعات کے بارے میں بتایا جو ان کی پوری زندگی میں عام رہے ہیں۔ وہ یاد کرتی ہیں کہ جب وہ ایک فلائٹ میں اپنی والدہ کے ساتھ تھیں اور ایک مسافر نے ان کے ساتھ نہ صرف بیٹھنے سے انکار کر دیا بلکہ انھیں جہاز سے اتارنے کے لیے بھی کہا۔

ان کی مثبت خیالی انھیں عاجز بناتی ہے جب آپ کو پتہ چلتا ہے انھیں زندگی بھر اس بیوقوفانہ ظلم کا سامنا رہا ہے۔ نشا جب صرف چار برس کی تھیں تو انھیں چرچ میں ایک خاتون ملیں۔ نشا کہتی ہیں ’انڈیا میں جینیاتی مسائل کے بارے میں منفی رویہ پایا جاتا ہے سے، خاندانوں کو اکیلا کر دیا جاتا ہے، ماؤں کو الزام دیا جاتا ہے، بچوں کو نظرانداز کیا جاتا ہے یا چھپا دیا جاتا ہے۔‘

آج نشا ایک خوش جوان خاتون ہیں، وہ ایک کالج میں پڑھ رہی ہیں اور ایک دن ٹیچر بننے کی امید رکھتی ہیں، ویسے ان کے والد ڈیوڈ کا کہنا ہے کہ وہ پہلے ہی ایک ٹیچر ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

BBCUrdu /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عالمی ادارہ صحت نے کورونا وائرس سے متعلق نئے خطرے سے خبردار کردیا - ایکسپریس اردوعالمی ادارہ صحت نے کورونا وائرس سے متعلق نئے خطرے سے خبردار کردیا - ایکسپریس اردوایسے مریضوں میں وائرس کی موجودگی جو کبھی چین نہیں گئے ایک بڑے مسئلے کے ابتدائی آثار ہیں، عالمی ادارہ صحت
مزید پڑھ »

ہر وقت فکرمندی سے بچنے میں مددگار آسان طریقے - Health - Dawn Newsہر وقت فکرمندی سے بچنے میں مددگار آسان طریقے - Health - Dawn News
مزید پڑھ »

چین: کورونا وائرس سے اشیا کی فراہمی متاثر، مہنگائی میں اضافہ - World - Dawn Newsچین: کورونا وائرس سے اشیا کی فراہمی متاثر، مہنگائی میں اضافہ - World - Dawn News
مزید پڑھ »

ہاتھ سے کھانا خوراک کو زیادہ مزیدار بناتا ہے, تحقیقہاتھ سے کھانا خوراک کو زیادہ مزیدار بناتا ہے, تحقیقہاتھ سے کھانا خوراک کو زیادہ مزیدار بناتا ہے, تحقیق Research EatingFood Hands MoreTasty
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-17 12:17:08