ہاتھ سے کھانا خوراک کو زیادہ مزیدار بناتا ہے, تحقیق Research EatingFood Hands MoreTasty
نیو صدیق سکو ل کا سپورٹس گالا،ایک ہزار نونہالوں کا کشمیری بچوں کو سلام
اسٹیونز انسٹیٹوٹ آف ٹیکنالوجی کی تحقیق میں بتایا گیا کہ خوراک کو چھونا دماغ کے ایسے نظام کو متحرک کرتا ہے جو نوالے کے منہ میں پہنچنے سے پہلے یہ خیال کرنے پر مجبور کردیتا ہے کہ غذا مزیدار ہے اور چمچ کانٹے کے مقابلے میں زیادہ اطمینان کا احساس دلاتا ہے۔ محققین نے یہ بھی دریافت کیا کہ یہ اثرات ایسے افراد میں نظر آتے ہیں جو عام طور پر ہاتھ روک کر کھانے کے عادی ہوتے ہیں۔
اس کے مقابلے میں جو لوگ ہر طرح سے غذا کو کھانے کے عادی ہوتے ہیں، انہیں ہاتھوں سے کھانے میں اس کا ذائقہ زیادہ بہتر محسوس نہیں ہوتا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
چین، کورونا سے 722 ہلاک،34 ہزار سے زائد متاثرچین، کورونا سے 722 ہلاک،34 ہزار سے زائد متاثر ويڈيو: DailyJang
مزید پڑھ »
لال مسجد میں ایک مرتبہ پھر حالات کشیدہ، وہاں کیا صورتحال ہے؟ وفاقی دارلحکومت سے بڑی خبرآگئیاسلام آباد(ویب دیسک) گزشتہ 2 حکومتوں کی طرح لال مسجد کے خطیب مولانا عبدالعزیز سرکاری
مزید پڑھ »
چین سے آئے 43 مشتبہ مریضوں کے سیمپلزکاٹیسٹ کیاگیا،اللہ کا کرم ہے تمام ٹیسٹ نیگٹو ہیں ،ڈاکٹر ظفرمرزااسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفرمرزا نے
مزید پڑھ »
کھلونا کار کی ٹکر سے جیپ دور جاگری، دلچسپ ویڈیو وائرلبیجنگ : چین میں چھوٹی کھلونا کار نے بڑی جیپ کو ٹکر مار کر سٹرک کے پار پھینک دیا، اس حیرت انگیز واقعے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق یہ انوکھا حادثہ چین میں اس وقت پیش آیا جب ایک تیز رفتار کھلونا کار نے مخ
مزید پڑھ »
چین: کورونا وائرس سے اشیا کی فراہمی متاثر، مہنگائی میں اضافہ - World - Dawn News
مزید پڑھ »