جے وی اوپل کیس : بلاول بھٹو آج نیب راولپنڈی میں پیش ہوں گے

پاکستان خبریں خبریں

جے وی اوپل کیس : بلاول بھٹو آج نیب راولپنڈی میں پیش ہوں گے
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

جے وی اوپل کیس : بلاول بھٹو آج نیب راولپنڈی میں پیش ہوں گے ARYNewsUrdu NAB BilawalBhuttoZardari

راولپنڈی : چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری آج قومی احتساب بیورو میں پیش ہوں گے، نیب نے بلاول بھٹو زرداری کوجے وی اوپل کیس میں طلب کیا ہے اور ریکارڈ ساتھ لانے کی ہدایت کی ہے۔

ترجمان نے کہا کہ سپریم کورٹ پہلےہی کہہ چکی ہےکہ بلاول بھٹوبےقصورہیں، چیف جسٹس نےبھری عدالت میں بلاول بھٹو کو معصوم قراردیا، بلاول کومعصوم قراردینے کے باوجود نیب کانوٹس بھیجناسیاسی انتقام ہے۔گذشتہ روز پاکستان پیپلزپارٹی کےچیئرمین بلاول بھٹوزرداری نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں کہا تھا کہ مجھ ےانتقام کانشانہ بنانےکی مذمت پرسپریم کورٹ بارکابیان قابل ستائش ہے، ایک سال پہلےچیف جسٹس نےمعصوم قرار دیا پھر بھی انتقام کاسلسلہ جاری ہے، انتقامی رویہ عوام دشمن حکومتی پالیسیوں کی مخالفت...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

موجودہ حکومت بی آئی ایس پی کو سبوتاژ کررہی ہے، بلاول بھٹوموجودہ حکومت بی آئی ایس پی کو سبوتاژ کررہی ہے، بلاول بھٹواسلام آباد: چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ موجودہ حکومت بی آئی ایس پی کو سبوتاژ کررہی ہے۔تفصیلات کے مطابق چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ بی آئی ایس پی پاکستان کا کامیاب پروگر
مزید پڑھ »

وزیراعظم مان لیں وہ نااہل، نالائق اور سلیکٹڈ ہیں، بلاول بھٹو زرداری - ایکسپریس اردووزیراعظم مان لیں وہ نااہل، نالائق اور سلیکٹڈ ہیں، بلاول بھٹو زرداری - ایکسپریس اردوعمران خان کہتے تھے جب مہنگائی ہوتی ہے تو حکمران کرپٹ ہوتا ہے، چیئرمین پی پی
مزید پڑھ »

مراد سعید کا بلاول بھٹو کو چیلنجمراد سعید کا بلاول بھٹو کو چیلنجاسلام آباد: وفاقی وزیر مواصلات مراد سعید نے چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو کو چیلنج دیتے ہوئے کہا کہ حلقہ منتخب کریں میں الیکشن لڑوں گا۔تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر مراد سعید نے قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ جب بھی ایوان میں آتا ہوں اپوز
مزید پڑھ »

حکومت آئی ایم ایف سے معاہدہ ختم کرے، چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو کا مطالبہحکومت آئی ایم ایف سے معاہدہ ختم کرے، چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو کا مطالبہاسلام آباد: (دنیا نیوز) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے حکومت سے بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کیساتھ معاہدہ ختم کرنے اور دوبارہ بات چیت کا مطالبہ کر دیا ہے۔
مزید پڑھ »

اعدادوشمار بتارہے ہیں تاریخی مہنگائی ہوئی ہے، بلاول بھٹواعدادوشمار بتارہے ہیں تاریخی مہنگائی ہوئی ہے، بلاول بھٹوبہت زیادہ قرض لیا گیا ہے جس کی وجہ سے 400 ارب کا شارٹ فال ہے۔ پی ٹی آئی اور آئی ایم ایف ڈیل منظور نہیں ہے کیونکہ آئی ایم ایف سے ڈیل معاشی قتل ہے، بلاول بھٹو زرداری SamaaTV
مزید پڑھ »

دیکھتا ہوں آئندہ بلاول کیسے پارلیمنٹ میں غیر مہذب بات کرتے ہیں، مراد سعید - ایکسپریس اردودیکھتا ہوں آئندہ بلاول کیسے پارلیمنٹ میں غیر مہذب بات کرتے ہیں، مراد سعید - ایکسپریس اردواحتساب ہو تو بلاول بھٹو زرداری کو اپنی آکسفورڈ کی فیس بھی واپس کرنا پڑے گی، مراد سعید
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-11 13:32:50