اعدادوشمار بتارہے ہیں تاریخی مہنگائی ہوئی ہے، بلاول بھٹو

پاکستان خبریں خبریں

اعدادوشمار بتارہے ہیں تاریخی مہنگائی ہوئی ہے، بلاول بھٹو
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 43 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 51%

بہت زیادہ قرض لیا گیا ہے جس کی وجہ سے 400 ارب کا شارٹ فال ہے۔ پی ٹی آئی اور آئی ایم ایف ڈیل منظور نہیں ہے کیونکہ آئی ایم ایف سے ڈیل معاشی قتل ہے، بلاول بھٹو زرداری SamaaTV

Posted: Feb 12, 2020 | Last Updated: 1 hour agoپیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کہتے ہیں کہ وزیر خزانہ بتا رہے ہیں کہ بلوم برگ اور آئی ایم ایف کہہ رہے معیشت اچھی چل رہی ہے لیکن اعداد و شمار بتا رہے ہیں تاریخی مہنگائی ہوئی ہے۔

پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر میڈیا سے گفتگو میں چیئرمین پیپلزپارٹی نے کہا کہ بہت زیادہ قرض لیا گیا ہے جس کی وجہ سے 400 ارب کا شارٹ فال ہے۔ پی ٹی آئی اور آئی ایم ایف ڈیل منظور نہیں ہے کیونکہ آئی ایم ایف سے ڈیل معاشی قتل ہے۔ انہوں نے کہا کہ کھانے کی اشیاء مہنگی ہو رہی ہیں اس طرف حکومت توجہ نہیں دے رہی۔ حکومت ایشوز کی بجائے ذاتیات پر اتر آتی ہے ہر بندہ پریشان ہے۔ عوام کو ریلیف فراہم کرنے کےلیے اچھے فیصلے کرنا ہوں گے۔

بلاول بھٹو نے کہا کہ عوام کے مسائل پر ہم متحد ہیں کیونکہ مل کر کام کرنا ہے اور حکومتی معاشی پالیسیوں پر اپوزیشن ایک پیج پر ہے۔ یہ بھی کہا کہ حکوتم نالائق اور نااہل ہے یہ معشیت نہیں چلا سکتی کیونکہ یہ صرف گالم گلوچ کی عادی اور ماضی کی بات کرتی ہے۔ چیئرمین پیپلزپارٹی کا کہنا تھا کہ مہنگائی پر حلقے کے عوام ہم سے سوال پوچھتے ہیں مگر غریب عوام کے سوالوں کا جواب کون دے گا۔ لاہور، کراچی اور پشاور کےعوام سے پوچھیں وہ کیا کہہ رہے ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

SAMAATV /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بی آئی ایس پی ،ایف آئی اے نے کے پی سے تعلق رکھنے والے 34 افسروں کی بیگمات کو طلب کرلیابی آئی ایس پی ،ایف آئی اے نے کے پی سے تعلق رکھنے والے 34 افسروں کی بیگمات کو طلب کرلیاپشاور(ڈیلی پاکستان آن لائن) ایف آئی اے نے بینظیر انکم سپورٹ پروگرام سے مستفید ہونے والے
مزید پڑھ »

آئی سی سی نے ٹیسٹ کھلاڑیوں کی تازہ رینکنگ جاری کردیآئی سی سی نے ٹیسٹ کھلاڑیوں کی تازہ رینکنگ جاری کردیتازہ ترین ٹیسٹ رینکنگ میں بابر اعظم کا بڑا کارنامہ۔۔۔ تفصیلات جانیئے: AajNews AajUpdates BabarAzam PAKvBAN
مزید پڑھ »

آئی سی سی نے نئی ٹیسٹ رینکنگ جاری کردیآئی سی سی نے نئی ٹیسٹ رینکنگ جاری کردیدبئی: انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے نئی ٹیسٹ رینکنگ جاری کردی ہے۔ تفصیلات کے مطابق انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کے مطابق نئی ٹیسٹ رینکنگ میں قومی ٹیم کے بلے باز بابراعظم پہلی
مزید پڑھ »

خیبرپختونخوا پولیس کی کارروائی ، 23 قیمتی گاڑیاں برآمد لیکن یہ کہاں سے آئی تھیں؟خیبرپختونخوا پولیس کی کارروائی ، 23 قیمتی گاڑیاں برآمد لیکن یہ کہاں سے آئی تھیں؟پشاور (ویب ڈیسک) خیبر پختونخوا کے صوبائی دارالحکومت پشاور میں پولیس نے کینٹ ڈویژن میں
مزید پڑھ »

آئی سی سی ٹیسٹ رینکنگ جاری: بابر اعظم کی ترقی، پانچویں نمبر پر آگئےآئی سی سی ٹیسٹ رینکنگ جاری: بابر اعظم کی ترقی، پانچویں نمبر پر آگئےدبئی: (دنیا نیوز) آئی سی سی نے ٹیسٹ کی تازہ رینکنگ جاری کر دی، بیٹنگ میں بابر اعظم ترقی کر کے پانچویں نمبر پر آ گئے۔
مزید پڑھ »

آئی سی سی ٹیسٹ رینکنگ جاری: بابر اعظم کی ترقی، پانچویں نمبر پر آگئےآئی سی سی ٹیسٹ رینکنگ جاری: بابر اعظم کی ترقی، پانچویں نمبر پر آگئےدبئی: (دنیا نیوز) آئی سی سی نے ٹیسٹ کی تازہ رینکنگ جاری کر دی، بیٹنگ میں بابر اعظم ترقی کر کے پانچویں نمبر پر آ گئے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-11 13:29:29