بلاول سمیت قانون سےکوئی بالاترنہیں، شہزاداکبر

پاکستان خبریں خبریں

بلاول سمیت قانون سےکوئی بالاترنہیں، شہزاداکبر
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 55 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 25%
  • Publisher: 51%

معاون خصوصی برائے احتساب شہزاد اکبرنے کہا ہے کہ بلاول بھٹو نے منی لانڈرنگ کی رقم سے جائيداديں بنائيں، قانون سے کوئی بالاتر نہیں ہے SamaaTV

Posted: Feb 13, 2020 | Last Updated: 1 hour agoمعاون خصوصی برائے احتساب شہزاد اکبرنے کہا ہے کہ بلاول بھٹو نے منی لانڈرنگ کی رقم سے جائيداديں بنائيں، قانون سے کوئی بالاتر نہیں ہے۔

جمعرات کو معاون خصوصی برائے احتساب شہزاد اکبر نے پارلیمنٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ بلاول بھٹو نے نیب دفتر کے باہر لوگوں کو گمراہ کیا،بلاول کہتے ہیں کہ میں بے گناہ ہوں مجھے کیوں بلایا، جے وی ٹوٹوفائیو کیس میں زرداری گروپ پر منی لانڈرنگ کا الزام ہے۔ انھوں نے کہا کہ میں بلاول کی طرح جھوٹ نہیں بولوں گا، ابھی الزامات ہیں جن کی تحقیقات جاری ہیں، اس رقم سے ٹنڈو اللہ یار اور کلفٹن میں زمین خریدی گئی،زرعی زمین اور لاہور میں بلاول ہاؤس بھی بنایا گیا، یہ جائیدادیں اس وقت خریدی گئیں جب آصف زرداری صدر تھے۔

شہزاد اکبر نے کہا کہ چیف جسٹس آف پاکستان نے کبھی نہیں کہا کہ بلاول بے گناہ ہیں، قانون سے کوئی بالاتر نہیں ہے۔ مراد علی شاہ سے متعلق انھوں نے واضح کیا کہ وزیراعلیٰ سندھ کا ای سی ایل سے نام اس لئے نہیں نکالا کہ وہ بے گناہ ہیں، مراد علی شاہ کے بطور وزیراعلیٰ کام میں حرج نہ آئے،اس لئے ان کا نام ای سی ایل سے نکالا گیا، سپریم کورٹ کے فیصلے میں کہا گیا کہ تحقیقات کے بعد نام ای سی ایل میں ڈالا جا سکتا ہے۔

شہزاد اکبر نے مزید کہا کہ نیب کی طرف سے بلاول کو چھوٹ دی جا رہی ہے،اگر آپ نے جرم نہیں کیا تو تفتیش کا حصہ بنیں، آپ بھی باقی شہریوں کی طرح قانون کے تابع ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

SAMAATV /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

’’توہین عمران‘‘ کا ’’توہین بلاول‘‘ سے بدلہ’’توہین عمران‘‘ کا ’’توہین بلاول‘‘ سے بدلہ’’توہین عمران‘‘ کا ’’توہین بلاول‘‘ سے بدلہ تحریک انصاف کی حکومت نے اقتدار سنبھالتے ہی ملک کو دیوالیہ ہونےسے بچایا۔اسےاب’’چوروں اور لٹیروں‘‘ کی جانب سے لئے قرضوں کے سود javeednusrat PMImranKhan PTIofficial president_pmln pmln_org MediaCellPPP pid_gov
مزید پڑھ »

حکومت عوام کو ریلیف دے یا گھر جائے، معاشی قتل پر خاموش نہیں بیٹھ سکتے: بلاولحکومت عوام کو ریلیف دے یا گھر جائے، معاشی قتل پر خاموش نہیں بیٹھ سکتے: بلاولاسلام آباد: (دنیا نیوز) بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ ہمارا مطالبہ خود کشی نہیں، وزیراعظم عمران خان مان لیں کہ وہ نااہل ہیں۔ حکومت عوام کو ریلیف دے یا گھر جائے، معاشی قتل پر خاموش نہیں بیٹھ سکتے۔
مزید پڑھ »

گرفتار ہوا تو میری آواز آصفہ بھٹو زرداری ہوگی، بلاول بھٹو - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »

وزیراعظم مان لیں وہ نااہل، نالائق اور سلیکٹڈ ہیں، بلاول بھٹو زرداری - ایکسپریس اردووزیراعظم مان لیں وہ نااہل، نالائق اور سلیکٹڈ ہیں، بلاول بھٹو زرداری - ایکسپریس اردوعمران خان کہتے تھے جب مہنگائی ہوتی ہے تو حکمران کرپٹ ہوتا ہے، چیئرمین پی پی
مزید پڑھ »

موجودہ حکومت بی آئی ایس پی کو سبوتاژ کررہی ہے، بلاول بھٹوموجودہ حکومت بی آئی ایس پی کو سبوتاژ کررہی ہے، بلاول بھٹواسلام آباد: چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ موجودہ حکومت بی آئی ایس پی کو سبوتاژ کررہی ہے۔تفصیلات کے مطابق چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ بی آئی ایس پی پاکستان کا کامیاب پروگر
مزید پڑھ »

مراد سعید کا بلاول بھٹو کو چیلنجمراد سعید کا بلاول بھٹو کو چیلنجاسلام آباد: وفاقی وزیر مواصلات مراد سعید نے چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو کو چیلنج دیتے ہوئے کہا کہ حلقہ منتخب کریں میں الیکشن لڑوں گا۔تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر مراد سعید نے قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ جب بھی ایوان میں آتا ہوں اپوز
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-11 11:50:17