BilawalBhutto PPP
اسلام آباد: پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو نے لندن پلان کی خبروں سے لا علمی کا اظہار کردیا کہتے ہیں۔ لندن پلان کا مجھے کوئی علم نہیں، یہ سازشی باتیں ہیں۔
پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو کہتے ہیں کہ کسی اور کی مرضی سے حکومت یا ریاست کو نہیں چلنا چاہیئے۔ حکومت اور ریاست کو کسی سازش کے تحت نہیں عوام کی مرضی سے چلنا چاہیئے۔ ہم اس سلیکٹیٹڈ کو نہیں مانتے تو کسی اور سلیکٹیڈ کو بھی نہیں مانیں گے۔ بلاول بھٹو نے عوامی حکومت کا بھی مطالبہ کردیا۔ بولے جمہوری طریقے سے عوام کے حقوق کا تحفظ کرسکتے ہیں۔ تبدیلی کے لئے بہت سے کارڈ موجود ہیں۔ ہم صرف اور صرف جمہوریت پر یقین رکھتے...
انہوں نے کہا کہ مولانا فضل الرحمن سے کسی معاہدے کا علم نہیں کسی معاہدے کا حصہ تھے اور نہ ہوسکتے ہیں۔ میں ملک میں موجود ہوں، کہیں بھاگنے والا نہیں ،عوام مسائل پر آواز اٹھاتا رہوں گا۔ صحافی نے بلاول سے سوال کیا کہ مریم نواز کی خاموشی اور رہنماؤں کی بیرون ملک روانگی کسی ڈیل کا نتیجہ ہے۔ جس پر بلاول بھٹو نے جواب میں کہا نہیں میں سمجھتا ہوں ہر سیاسی جماعت کا اپنا کردار ہوتا ہے۔ امید رکھتا ہوں کہ یہ کوئی ڈیل یا مک مکا کا نتیجہ نہیں ہوگا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
حکومت فضل الرحمان، خواجہ آصف پر غداری کا مقدمہ چلانا چاہتی ہے: بلاول بھٹو
مزید پڑھ »
بلاول بھٹو زرداری کو نیب نے بلایا تھا اور وضاحتیں حکومت دے رہی ہے۔ترجمان سندھ حکومتبلاول بھٹو زرداری کو نیب نے بلایا تھا اور وضاحتیں حکومت دے رہی ہے۔ترجمان سندھ حکومت murtazawahab1 MediaCellPPP BBhuttoZardari NAB Government
مزید پڑھ »
خواہش ہے کہ پاکستان اور جرمنی کے تجارتی رابطوں میں مزید اضافہ ہو، بلاول بھٹو | Abb Takk News
مزید پڑھ »
حکومت سیاسی قیادت کو غداری کی مد میں انتقام کا نشانہ بنائے گی؟۔ بلاول بھٹوحکومت سیاسی قیادت کو غداری کی مدمیں انتقام کانشانہ بنائے گی؟۔ بلاول بھٹو PTIGovernment PPP BilawalBhutto PMImranKhan Politics FazalurRehman KhawajaAsif MediaCellPPP BBhuttoZardari KhawajaMAsif MoulanaOfficial PTIofficial ImranKhanPTI pid_gov
مزید پڑھ »
حکومت سیاسی قیادت کو غداری کی مد میں انتقام کا نشانہ بنائے گی؟۔ بلاول بھٹوحکومت سیاسی قیادت کو غداری کی مد میں انتقام کا نشانہ بنائے گی؟۔ بلاول بھٹو BBhuttoZardari PPP_Org MediaCellPPP Treason Revenge pid_gov MoIB_Official
مزید پڑھ »