بلاول بھٹو زرداری کو نیب نے بلایا تھا اور وضاحتیں حکومت دے رہی ہے۔ترجمان سندھ حکومت

پاکستان خبریں خبریں

بلاول بھٹو زرداری کو نیب نے بلایا تھا اور وضاحتیں حکومت دے رہی ہے۔ترجمان سندھ حکومت
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 12 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

بلاول بھٹو زرداری کو نیب نے بلایا تھا اور وضاحتیں حکومت دے رہی ہے۔ترجمان سندھ حکومت murtazawahab1 MediaCellPPP BBhuttoZardari NAB Government

ترقی بیرسٹر مرتضی وہاب نے کہا ہے کہ چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کو نیب نے بلایا تھا اور وضاحتیں حکومت دے رہی ہے .اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ شہزاد اکبر کی نیوز کانفرنس سے ثابت ہوگیا کہ نیب کی ڈوریاں حکومت ہلارہی ہے عدالت میں تو کچھ ثابت نہیں کرپاتے، شہزاد اکبر صرف میڈیا ٹرائیل ہی کرسکتے ہیں. انہوں نے کہا کہ شہزاد اکبر کی طرح ایک سیف الرحمان بھی آئے تھے، آج وہ گمنامی کے اندھیروں میں کھوگئے ہیں.

بیرسٹر مرتضی وہاب کا کہنا تھا کہ جے وی اوپل کے معاملے میں کوئی منی لانڈرنگ نہیں کی گئی. بیرسٹر مرتضی وہاب نے کہا کہ جے وی اوپل کا معاملہ دو نجی کمپنیوں کے درمیان معاہدے کا ہے، تحقیقات نیب کے دائرہ کار میں ہی نہیں ہے.

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Nawaiwaqt_ /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

حکومت آٹا اور چینی مافیا کے ذریعے عوام کو لوٹ رہی ہے: احسن اقبالحکومت آٹا اور چینی مافیا کے ذریعے عوام کو لوٹ رہی ہے: احسن اقبال
مزید پڑھ »

ہزاروں افراد کے قتل کے بعد امریکا اور طالبان میں مفاہمت کاامکانہزاروں افراد کے قتل کے بعد امریکا اور طالبان میں مفاہمت کاامکانکابل(ڈیلی پاکستان آن لائن)افغانستان میں ہزاروں افراد کے قتل اور لاکھوں کو زخمی ہونے کے
مزید پڑھ »

اسپتال میں لرزہ خیز قتل، قاتل ڈاکٹر اور پولیس کے بھیس میں آئےاسپتال میں لرزہ خیز قتل، قاتل ڈاکٹر اور پولیس کے بھیس میں آئےقاتلانہ حملے میں بچ جانے والے قیدی گینگسٹر پر دوبارہ حملہ، پولیس اور ڈاکٹر کے بھیس میں آئے قاتلوں نے لمحوں میں گینگسٹر کو موت کے گھاٹ اتار دیا۔مذکورہ واقعہ جنوبی امریکی ملک ایکواڈور میں پیش آیا، اسپتال کی سی سی ٹی وی فوٹیج میں دیکھا جاسکتا ہے کہ 2
مزید پڑھ »

ملتان: دنیا میڈیا گروپ کے زیراہتمام 3 روزہ زرعی نمائش اور کانفرنس کی تیاریاں مکململتان: دنیا میڈیا گروپ کے زیراہتمام 3 روزہ زرعی نمائش اور کانفرنس کی تیاریاں مکمل
مزید پڑھ »

ترک صدر طیب ایردوا ن اہلخانہ اور وفد کے ہمراہ پاکستان پہنچ گئے، شاندار استقبالترک صدر طیب ایردوا ن اہلخانہ اور وفد کے ہمراہ پاکستان پہنچ گئے، شاندار استقبالاسلا م آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)ترک صدر طیب اردوان دوروزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے۔ترک
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-12 09:06:40