BilawalBhuttoZardari
اسلام آباد: چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ خواہش ہے کہ پاکستان اور جرمنی کے تجارتی رابطوں میں مزید اضافہ ہو۔
پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے پارلیمنٹ ہاؤس میں جرمنی کے سفیربرنارڈ شیلاگیک نے ملاقات کی۔ دوران ملاقات دونوں ممالک کے دوطرفہ تعلقات پر بات ہوئی۔ اس موقع پر سلیم مانڈوی والا، نیئر بخاری اور شیری رحمان بھی موجود تھیں۔ بلاول بھٹو نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ جرمنی اور پاکستان کے تعلقات مثالی ہیں۔ دوسری جنگ عظیم کی تباہی کے بعد جرمن معیشت کی حیران کن ترقی مثالی ہے۔ خواہش ہے کہ پاکستان اور جرمنی کے تجارتی رابطوں میں مزید اضافہ ہو۔
جبکہ جرمنی کے سفیر نے شہید محترمہ بے نظیر بھٹو کی شخصیت اور ان کی خدمات کو خراج تحسین پیش کیا اور بلاول بھٹو زرداری کے مثبت خیالات پر اظہار تشکر بھی کیا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
حافظ سعید کو سزا پاکستان کا اہم اقدام ہے، امریکا - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »
پاکستان کو دانستہ معاشی دیوالیہ پن کی طرف دھکیلا جا رہا ہے، شہباز شریف کا الزاملندن: (دنیا نیوز) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے معاشی خطرات پر اظہار تشویش کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کو دانستہ معاشی دیوالیہ پن کی طرف دھکیلا جا رہا ہے۔
مزید پڑھ »
کیا پاکستان میں چینی کے بحران کی وجہ ذخیرہ اندوزی ہے؟اگر ملکی ضرورت کے مطابق یا اس سے زیادہ چینی ملوں میں بنتی رہے تو اس کی مانگ نہیں بڑھتی اور قیمت میں استحکام رہتا ہے۔ پھر منظر نامے میں منافع خور داخل ہوتا ہے جو چینی کو بڑی مقدار میں ذخیرہ کرتا ہے۔
مزید پڑھ »
Roznama Dunya: روزنامہ دنیا :- پاکستان:-ترک صدر کا دورہ، کیا نیا اقتصادی بلاک تشکیل پارہا ہے ؟
مزید پڑھ »
Roznama Dunya: روزنامہ دنیا :- پاکستان:- عمران خان ایماندار آدمی لیکن ٹیم کمزور ہے : شیخ رشید
مزید پڑھ »
پاکستان اور ترکی کی دوستی کئی دہائیوں پر محیط ہے | Abb Takk News
مزید پڑھ »