کیا پاکستان میں چینی کے بحران کی وجہ ذخیرہ اندوزی ہے؟

پاکستان خبریں خبریں

کیا پاکستان میں چینی کے بحران کی وجہ ذخیرہ اندوزی ہے؟
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 57 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 26%
  • Publisher: 59%

پاکستان میں چینی کا بحران: کیا اس کی اصل وجہ ذخیرہ اندوزی ہے؟

اس کارروائی کی زد میں چار ایسے بیوپاری بھی آئے جنھیں 3 ایم پی او کے قانون کے تحت نظر بند کیا گیا ہے۔

بظاہر سادہ سا عمل نظر آتا ہے تاہم یہ دیکھنا بھی ضروری ہے کہ ذخیرہ اندوزی سے حکومت اس قدر خوفزدہ کیوں ہوتی ہے کہ ایم پی او کا استعمال کرنا پڑے۔یہ یوں ہی ہے جیسے اچھی بھلی چلتی پھرتی چینی کو اغوا کر لیا جائے اور منہ مانگی قیمت پر رہا کیا جائے۔ اس تناظر میں چینی کی قیمتوں میں حالیہ اضافے کو سمجھنا بھی آسان ہے۔

یہ چینی محض پانچ مبینہ ذخیرہ اندوزوں سے برآمد ہوئی۔ دانش افضل کے مطابق چینی کو سٹاک کرنے کا مجاز صرف وہی شخص ہے جس کے پاس محکمہ خوارک کی طرف سے جاری کردہ لائسنس موجود ہو۔ ان کے پاس تو لائسنس نہیں ہوتا تو سوال یہ ہے کہ قانون کے مطابق کیا ان کے یہ تھیلے بھی ذخیرہ اندوزی کے زمرے میں آئیں گے؟’گو کہ یہ صورتحال کے حساب سے بدلتا رہتا ہے تاہم ذخیرہ اندوزی قرار دیے جانے کے لیے چینی کی تعداد اچھی خاصی ہونا چاہیے۔‘

’بیوروکریسی کی صوابدید ہے کہ وہ معائنہ کرتے ہیں اور کبھی تو کئی سو تھیلوں والوں کو چھوڑ دیتے ہیں اور کبھی 100، 200 تھیلوں والے کے خلاف کارروائی کر لیتے ہیں۔‘بعض حلقے اس خدشے کا اظہار بھی کرتے ہیں کہ شوگر ملز بھی ذخیرہ اندوزی میں ملوث ہو سکتی ہیں۔ ایسا چینی کی مانگ کو بڑھانے کے لیے کیا جا سکتا ہے۔ اگر ملیں چینی مارکیٹ میں نہ جانے دیں تو اس کی مانگ اور نتیجتاً قیمت میں اضافہ ہو گا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

BBCUrdu /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شام کے شمالی مغربی صوبہ ادلب میں اسدی فوج کے حملے میں 5 ترک فوجی ہلاکشام کے شمالی مغربی صوبہ ادلب میں اسدی فوج کے حملے میں 5 ترک فوجی ہلاکشام کے شمالی مغربی صوبہ ادلب میں اسدی فوج کے حملے میں 5 ترک فوجی ہلاک Syria IdlibUnderFire TurkishSoldiers Turkey
مزید پڑھ »

چینی صدر شی کی انڈونیشیا اور قطر کے رہنماﺅں سے ٹیلی فون پر بات چیتچینی صدر شی کی انڈونیشیا اور قطر کے رہنماﺅں سے ٹیلی فون پر بات چیتچینی صدر شی کی انڈونیشیا اور قطر کے رہنماﺅں سے ٹیلی فون پر بات چیت PresidentXiJinping TelephonicContact IndonesiaAndQatarLeaders AmirSheikhTamimBinHamadAlThani
مزید پڑھ »

چینی صدر کی کورونا وائرس سے متاثرہ مریضوں کی عیادت - World - Dawn News
مزید پڑھ »

چینی صدر کی کورونا وائرس سے متاثرہ مریضوں کی عیادت - World - Dawn News
مزید پڑھ »

چینی صدر کی کورونا وائرس سے متاثرہ مریضوں کی عیادتچینی صدر کی کورونا وائرس سے متاثرہ مریضوں کی عیادتچینی صدر کی کورونا وائرس سے متاثرہ مریضوں کی عیادت ChinesePresidentXiJinping Visited CoronaVirus InfectedPeople Hospital
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-17 12:14:15