چینی صدر شی کی انڈونیشیا اور قطر کے رہنماﺅں سے ٹیلی فون پر بات چیت PresidentXiJinping TelephonicContact IndonesiaAndQatarLeaders AmirSheikhTamimBinHamadAlThani
ہے۔اس موقع پر چینی صدر نے پرزور الفاظ میں کہا کہ چین کورنا وائرس پر قابو پانے کی صلاحیت اوراعتماد رکھتا ہے، اس کے ساتھ ساتھ چین اپنی معاشی نمو کو بھی یقینی بنائے گا،امید ہے کہ وباءکے خاتمے کے بعد چین زیادہ خوشحال ہوگا۔دریںاثناءچینی صدر نے قطر کے امیر تمیم بن حمد الثانی سے بھی ٹیلی فون پر بات چیت کی۔چینی صدر نے کہا کہ کورونا وائرس کے پھیلاو کے بعد سے پورے چین میں انتہائی سخت انسدادی اقدامات اختیار
کئے گئے ہیں، اس وقت وباءسے لڑنے کے عمل میں اہم کامیابیاں حاصل ہو رہی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ پوری چینی قوم یک جان ہو کر ملکی وسائل سے بھر پور استفادہ کرتے ہوئے اس اہم کام کو سرانجام دے رہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ چینی نظام کی برتری ، بھر پور تیکنیکی صلاحیتوں، مالی وسائل اور تجربے کی موجودگی میں چینی عوام وباءپر قابو پانے کے لیے مکمل طور پر پراعتاد ہیں، چینی عوام اس وباءپر قابو پانے کی مکمل صلاحیت رکھتے...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
الجزائر کے سابق صدر بوتفلیقہ کے قریبی ساتھیوں اور رشتہ داروں کو قید کی سزائیںالجزائر کی ایک فوجی عدالت نے سابق صدر عبدالعزیز بوتفلیقہ کے بھائی سمیت ان کے کئی
مزید پڑھ »
طرابلس : وفاق حکومت کی فورسز کے اسلحہ خانوں پر لیبیا کی فوج کی شدید گولہ باریطرابلس : وفاق حکومت کی فورسز کے اسلحہ خانوں پر لیبیا کی فوج کی شدید گولہ باری Libya Bombing Forces
مزید پڑھ »
چینی صدر کی کورونا وائرس سے متاثرہ مریضوں کی عیادت - World - Dawn News
مزید پڑھ »
چینی صدر کی کورونا وائرس سے متاثرہ مریضوں کی عیادت - World - Dawn News
مزید پڑھ »
چینی صدر کی کورونا وائرس سے متاثرہ مریضوں کی عیادتچینی صدر کی کورونا وائرس سے متاثرہ مریضوں کی عیادت ChinesePresidentXiJinping Visited CoronaVirus InfectedPeople Hospital
مزید پڑھ »
قومی اسمبلی کے اجلاس میں احسان اللہ احسان کے فرار کی بازگشت | Abb Takk News
مزید پڑھ »