حافظ سعید کو سزا پاکستان کا اہم اقدام ہے، امریکا - Pakistan - Dawn News

پاکستان خبریں خبریں

حافظ سعید کو سزا پاکستان کا اہم اقدام ہے، امریکا - Pakistan - Dawn News
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 29 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 51%

حافظ سعید کو عین وقت پر11 سال کی سزا دینے کے بعد اہم' فیصلہ '

جنوبی اور وسطی ایشیائی امور کی امریکی سربراہ ایلس ویلز نے حافظ سعید اور ان کے ساتھی کی سزا کو پاکستان کے مثبت مستقبل کی جانب ایک مثبت قدم قرار دیا — فائل فوٹو: اے پی

امریکا کے جنوبی اور وسطی ایشیائی امور کے بیورو نے جمعرات کو سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اس اقدام کا خیر مقدم کیا۔ انہیں کالعدم تنظیم کی رکنت، معاونت اور اس سے ملاقاتوں کے جرم میں انسداد دہشت گردی کی دفعہ 11-ایف اور 11-این۔ محکمہ انسداد دہشت گردی نے ان تنظیموں پر اپریل میں پابندی عائد کردی تھی جہاں تفصیلی تحقیقات سے یہ بات ثابت ہوئی تھی کہ ان تنظیموں کے جماعت الدعوۃ اور ان کی قیادت سے روابط ہیں۔

ملک کے مالیاتی نظام کو لاحق خطرے کے بعد پوری حکومتی مشینری یکدم حرکت میں آ گئی تھی تاکہ اس انتباہ کے دو ماہ کے اندر اندر قابل ذکر کارکردگی کا مظاہرہ کیا جا سکے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Dawn_News /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

حافظ سعید کو دو مقدمات میں 11 برس قید کی سزاحافظ سعید کو دو مقدمات میں 11 برس قید کی سزالاہور میں عدالت نے حافظ سعید کو دہشت گردی کے لیے رقم جمع کرنے اور کالعدم تنظیم کی رکنیت پر دو مقدمات میں الگ الگ ساڑھے پانچ برس قید کی سزا سنائی ہے جبکہ ان پر 15 ہزار روپے جرمانہ بھی عائد کیا گیا ہے۔
مزید پڑھ »

حافظ سعید کی سزا پر اُن کے وکیل کا حیران کن دعویٰحافظ سعید کی سزا پر اُن کے وکیل کا حیران کن دعویٰپروفیسر حافظ سعید کو سزا کیوں سنائی گئی ہے۔۔۔؟ ان کے وکیل کا دعویٰ یہاں جانئے: AajNews AajUpdates HafizSaeed
مزید پڑھ »

حافظ سعید کی سزا پر امریکا کا خیر مقدمحافظ سعید کی سزا پر امریکا کا خیر مقدمواشنگٹن(ڈیلی پاکستان آن لائن) کالعدم تنظیم جماعت الدعوة کے سربراہ حافظ سعید کی سزا پر
مزید پڑھ »

حافظ سعید کو دہشت گردی کے مقدمے میں 11 سال قید - ایکسپریس اردوحافظ سعید کو دہشت گردی کے مقدمے میں 11 سال قید - ایکسپریس اردوانسداددہشتگردی کی خصوصی عدالت نے امیر جماعت الدعوہ پر 15 ہزار روپے جرمانہ بھی عائد کردیا
مزید پڑھ »

حافظ سعید کو دہشت گردوں کی مالی معاونت کے 2مقدمات میں11سال قید - Dawn Newsحافظ سعید کو دہشت گردوں کی مالی معاونت کے 2مقدمات میں11سال قید - Dawn News
مزید پڑھ »

Roznama Dunya: روزنامہ دنیا :- پاکستان:-حافظ سعید اور انکے ساتھی کو دو مقدمات میں 11 سال قید کی سزاRoznama Dunya: روزنامہ دنیا :- پاکستان:-حافظ سعید اور انکے ساتھی کو دو مقدمات میں 11 سال قید کی سزا
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-11 09:08:09