واشنگٹن(ڈیلی پاکستان آن لائن) کالعدم تنظیم جماعت الدعوة کے سربراہ حافظ سعید کی سزا پر
میڈیارپورٹس کے مطابق امریکا نے حافظ سعید کی سزا کا خیر مقدم کیا ہے، نائب وزیر خارجہ ایلس ویلز نے ٹویٹ کے ذریعے کہا ہے کہ حافظ سعید کو سزا ملنا اہم پیش رفت ہے۔’استاد دوستی کیلئے دباوڈالتا رہامثبت جواب نہ دینے پر اس نے۔۔۔‘سرکاری یونیورسٹی کی طالبہ استاد کیخلاف پھٹ پڑی
سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر انھوں نے ٹویٹ کیا کہ دہشت گردوں کے مالی معاملات پر پاکستان اپنے وعدوں پر عمل کر رہا ہے، عمران خان کہہ چکے ہیں کہ دہشت گردوں کو اپنی سرزمین استعمال نہیں کرنے دیں گے۔بلاول بھٹو کی پیشی،پیپلزپارٹی کے ارکان پارلیمنٹ کو نیب اولڈہیڈکوارٹرز جانے سے روک دیاگیا ایلس ویلز کا کہنا تھا کہ دہشت گردوں کی مالی معاونت کے سلسلے میں پاکستان کی جدوجہد بین الاقوامی وعدوں کے مطابق ہے، وزیر اعظم عمران خان نے بھی کہا کہ یہ پاکستان کے مفاد میں نہیں ہے۔
خیال رہے کہ گزشتہ روز لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت نے حافظ سعید کو 2 مقدمات میں سزا سنا دی ہے، اے ٹی سی نے لاہور اور گوجرانوالہ میں درج 2 مقدمات میں ساڑھے 5،5 سال قید کی سزا سنائی، بعد ازاں عدالت نے حافظ سعید اور ان کے ساتھی کو سنائی گئی سزا کا 27 صفحات پر مشتمل تحریری فیصلہ جاری کیا، جس میں کہا گیا تھا کہ پراسیکوشن نے عدالت کے سامنے اپنے الزامات کو ثابت کیا۔تحریری فیصلے میں کہا گیا کہ حافظ سعید اور ساتھی ظفر اقبال کو 11 سال قید بامشقت سنائی جاتی ہے، دونوں کو مجموعی طور پر 30 ہزار جرمانہ بھی...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
حافظ سعید کو دو مقدمات میں 11 برس قید کی سزالاہور میں عدالت نے حافظ سعید کو دہشت گردی کے لیے رقم جمع کرنے اور کالعدم تنظیم کی رکنیت پر دو مقدمات میں الگ الگ ساڑھے پانچ برس قید کی سزا سنائی ہے جبکہ ان پر 15 ہزار روپے جرمانہ بھی عائد کیا گیا ہے۔
مزید پڑھ »
حافظ سعید کی سزا پر اُن کے وکیل کا حیران کن دعویٰپروفیسر حافظ سعید کو سزا کیوں سنائی گئی ہے۔۔۔؟ ان کے وکیل کا دعویٰ یہاں جانئے: AajNews AajUpdates HafizSaeed
مزید پڑھ »
حافظ سعید کو دہشت گردوں کی مالی معاونت کے 2مقدمات میں11سال قید - Dawn News
مزید پڑھ »
حافظ سعید کو دہشت گردی کے مقدمے میں 11 سال قید - ایکسپریس اردوانسداددہشتگردی کی خصوصی عدالت نے امیر جماعت الدعوہ پر 15 ہزار روپے جرمانہ بھی عائد کردیا
مزید پڑھ »
حافظ محمد سعید کیخلاف دو کیسز میں 11 سال قید اور 30 ہزار روپے جرمانہ کی سزاحافظ محمد سعید کیخلاف دو کیسز میں 11 سال قید اور 30 ہزار روپے جرمانے کی سزا مزید پڑھیئے: AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »
Roznama Dunya: روزنامہ دنیا :- پاکستان:-حافظ سعید اور انکے ساتھی کو دو مقدمات میں 11 سال قید کی سزا
مزید پڑھ »