نوشہرو فیروز: رکن سندھ اسمبلی شہنازانصاری کی نماز جنازہ مدرسہ ہائی اسکول کے گراؤنڈ پر ادا کی گئی، نماز جنازہ میں لوگوں نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔ نمازجنازہ میں پیپلز پارٹی کے مقامی رہنماؤں اور کارکنو
ں سمیت ضیاءالحسن لنجار سابق صوبائی وزیر و رکن صوبائی اسمبلی ممتاز چانڈیو عاجز دامرا، سیکرٹری اطلاعات فیروز جمالی، ضلع صدر پی پی نواب شاہ اکبر جمالی اور ڈی سی نوشہرو فیروز اور شہریوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔
پیپلزپارٹی کی رہنما شہلا رضا بھی تعزیت کے لئے مقتولہ کے گھر پہنچیں، شہناز انصاری کو گزشتہ روز دریا خان مری کے قریب گاوں چاناری میں فائرنگ کرکے قتل کردیا گیا تھا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
نوشہروفیروز:پیپلزپارٹی کی رکن اسمبلی شہناز انصاری کی نماز جنازہ ادانماز جنازہ میں لوگوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »
پیپلز پارٹی کی رکن سندھ اسمبلی شہناز انصاری قاتلانہ حملے میں جاں بحقنوشہرہ فیروز: (دنیا نیوز) پاکستان پیپلز پارٹی کی رکن سندھ اسمبلی شہناز انصاری قاتلانہ حملے میں جاں بحق ہو گئیں۔
مزید پڑھ »
نوشہرو فیروز میں فائرنگ، پیپلزپارٹی کی رکن صوبائی اسمبلی شہناز انصاری جاں بحق - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »
شہناز انصاری کے قتل کا سن کر صدمے میں ہوں، بلاول بھٹو زرداریپی پی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے رکن سندھ اسمبلی شہناز انصاری کے قتل کی شدید مذمت کی ہے ۔
مزید پڑھ »
نوشہرو فیروز ،ایم پی اے شہناز انصاری کے قتل میں ملوث مبینہ ملزمہ گرفتارنوشہروفیروز(ڈیلی پاکستان آن لائن)نوشہرو فیروز میں ایم پی اے شہناز انصاری کے قتل میں
مزید پڑھ »
پیپلزپارٹی کی ایم پی اے شہناز انصاری زمین کے تنازع پر قتلپیپلزپارٹی کی ایم پی اے شہناز انصاری زمین کے تنازع پر قتل مزید پڑھیئے: AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »