نوشہرو فیروز ،ایم پی اے شہناز انصاری کے قتل میں ملوث مبینہ ملزمہ گرفتار

پاکستان خبریں خبریں

نوشہرو فیروز ،ایم پی اے شہناز انصاری کے قتل میں ملوث مبینہ ملزمہ گرفتار
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 69 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 31%
  • Publisher: 63%

نوشہروفیروز(ڈیلی پاکستان آن لائن)نوشہرو فیروز میں ایم پی اے شہناز انصاری کے قتل میں

ضرور پڑھیں: نجی ٹی وی 92 نیوزکے مطابق نوشہرو فیروز میں رکن سندھ اسمبلی شہناز انصاری کے قتل میں پولیس نے اہم شواہد جمع کرلئے ہیں،شہناز انصاری پر فائرنگ کرنے والوں میں خاتون بھی شامل ہے،تفتیشی ذرائع کاکہنا ہے کہ شہنازانصاری دو روز سے دریاخان مری کے علاقے میں تھیں،شہناز انصاری کا ایک روز قبل اپنے بہنوئی کے خاندان سے تصفیہ ہو گیاتھا،گھر میں خواتین کے درمیان تکرار کے بعد معاملہ بڑھا۔

پولیس نے شہناز انصاری قتل کے الزام میں خاتون کو حراست میں لے لیاہے،حراست میں لی گئی خاتون سلمیٰ کھوکھر فائرنگ کرنے والے ملزم وقار کھوکھر کی بہن ہے جبکہ فائرنگ کرنے والے ملزم تاحال گرفتار نہ ہوسکے ۔واضح رہے کہ گزشتہ روز رکن سندھ اسمبلی شہناز انصاری ایک قاتلانہ حملے میں جان کی بازی ہار گئی تھیں،پولیس کے مطابق پیپلز پارٹی سے تعلق رکھنے والی رکن سندھ اسمبلی شہناز انصاری پر نوشہرو فیروز کے قریب گاﺅں چاناری میں فائرنگ کی گئی جس میں وہ شدید زخمی ہوگئیں۔ خاتون رکن اسمبلی کو فوری طور پر شدید زخمی حالت...

مقتولہ رکن سندھ اسمبلی کے بھائی کا کہنا ہے کہ شہناز انصاری اپنے بہنوئی کے چہلم پر آئی تھیں، مخالفین نے انہیں دھمکیاں دی تھیں اور چہلم میں شریک ہونے سے روکا تھا لیکن وہ رسم چہلم میں شریک ہوئیں۔ جب چہلم کے پروگرام کا اختتام ہوا تو ملزمان نے سیدھی فائرنگ کرکے خاتون کو قتل کردیا۔”نعیم الحق نے آخری ایام میں عمران خان کو بار بار ملنے کا پیغام بھیجا اور جب وزیراعظم ملنے پہنچے تو وہ کہنے لگے کہ اس شخص کو معاف کر دیں “ وہ شخص کون تھا ؟ سینئر صحافی نے بتا...

میڈیارپورٹس کے مطابق شہناز انصاری کا اپنے بہنوئی کے بھتیجوں کے ساتھ زمین کا تنازعہ چل رہا تھا، انہوں نے خاتون کو پہلے بھی قتل کی دھمکیاں دی تھیں، جس کے حوالے سے پولیس کو بھی آگاہ کردیا گیا تھا لیکن انہیں کوئی سکیورٹی فراہم نہیں کی گئی ، رسم چہلم کے پروگرام میں شہناز انصاری کرسی پر بیٹھی ہوئی تھیں، پروگرام کے اختتام پر ان کے بہنوئی کے بھتیجوں نے فائرنگ کرکے انہیں قتل کیا اور موقع سے فرار ہوگئے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نوشہرو فیروز میں فائرنگ، پیپلزپارٹی کی رکن صوبائی اسمبلی شہناز انصاری جاں بحق - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »

نوشہرو فیروز،رکن سندھ اسمبلی شہناز انصاری کی نمازجنازہ اداکردی گئینوشہرو فیروز،رکن سندھ اسمبلی شہناز انصاری کی نمازجنازہ اداکردی گئینوشہرو فیروز(ڈیلی پاکستان آن لائن)رکن سندھ اسمبلی شہناز انصاری کی نمازجنازہ اداکردی
مزید پڑھ »

ایس ایس پی مفخر عدیل کیس میں پیشرفت، قریبی دوست اسد بھٹی حراست میں لے لیاایس ایس پی مفخر عدیل کیس میں پیشرفت، قریبی دوست اسد بھٹی حراست میں لے لیالاہور: (دنیا نیوز) سینیئر سپرنٹنڈنٹ آف پولیس (ایس ایس پی) مفخر عدیل کیس میں اہم پیشرفت ہوئی ہے، مفخر کے قریبی دوست اسد بھٹی کو حراست میں لے لیا۔
مزید پڑھ »

پی ایس ایل 2020: پہلی بار کمنٹری اردو زبان میں بھی ہوگیپی ایس ایل 2020: پہلی بار کمنٹری اردو زبان میں بھی ہوگیلاہور: (ویب ڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے شائقین کے لیے بڑی خوشخبری کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) فائیو کے دوران پہلی بار شائقین کو قومی زبان اردو میں کمنٹری سننے کو ملے گی۔ بورڈ کی طرف سے کمنٹیٹرز کے آفیشل پینل اور ٹیلی ویژن، انٹرنیٹ براڈکاسٹرز کا اعلان کر دیا ہے۔
مزید پڑھ »

پی اے ایف کالج سر گودھا میں فاؤنڈرز ڈے کی تقر یب کا انعقادپی اے ایف کالج سر گودھا میں فاؤنڈرز ڈے کی تقر یب کا انعقادپی اے ایف کالج سر گودھا میں فاؤنڈرز ڈے کی تقر یب کا انعقاد PAFCollageSargodha Sargodha FoundersDay PAF PakAirForce
مزید پڑھ »

پی ایس ایل 5 کے غیر ملکی کرکٹرز میں کون کون فتح گر؟پی ایس ایل 5 کے غیر ملکی کرکٹرز میں کون کون فتح گر؟پاکستان سپر لیگ کے سیزن فائیو کی ہر ٹیم میں ایسے غیر ملکی کرکٹرز موجود ہیں جو میچ ونرز ہیں اور پی ایس ایل میں شریک ٹیمیں بھی ان کھلاڑیوں سے میچ وننگ کارکردگی کی توقعات وابستہ کیے ہوئے ہیں۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-02 19:23:26