لاہور: (دنیا نیوز) سینیئر سپرنٹنڈنٹ آف پولیس (ایس ایس پی) مفخر عدیل کیس میں اہم پیشرفت ہوئی ہے، مفخر کے قریبی دوست اسد بھٹی کو حراست میں لے لیا۔
پولیس کا کہنا ہے کہ حراست میں لیے گئے اسد بھٹی پارٹی کی رات مفخر عدیل کے ساتھ تھے، اسد بھٹی نے پولیس کو ڈرم اور دیگر اہم شواہد برآمد کرا کر دیے ہیں۔ مفخر عدیل کے لاپتہ ہونے کے معاملے میں گتھیاں سلجھ جائیں گی
ذرائع کے مطابق ایس ایس پی مفخر عدیل کو لاپتہ ہوئے آج پانچواں روز ہے لیکن پولیس تاحال کسی نتیجے پر نہیں پہنچ سکی ہے، اب پولیس نے ایس ایس پی مفخر عدیل کا نام بلیک لسٹ میں ڈالنے کے لیے محکمہ داخلہ اور ایف آئی اے سے رابطہ کیا ہے۔ گزشتہ روز پولیس نے ایس ایس پی مفخر عدیل کے ڈرائیور سمیت 4 افراد کو حراست میں لیا تھا جبکہ مفخرعدیل کی اہلیہ سمیت کئی افراد کے بیان بھی قلمبند کیے گئے تھے۔
خیال رہے کہ ایس ایس پی مفخر عدیل اور سابق اسسٹنٹ اٹارنی جنرل شہباز تتلہ کئی روز سے لاپتہ ہیں جن کی تلاش کے لیے تحقیقات جاری ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پُراسرار طور پر لاپتہ ایس ایس پی مفخر عدیل کی تلاش جاریکتنے لوگوں کو گرفتار کیا گیا۔۔۔ ساتھ میں کون کون غائب ہوا۔۔۔؟ یہاں جانئے: AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »
لاپتہ ایس ایس پی مفخرعدیل کیس میں نیا موڑ | Abb Takk News
مزید پڑھ »
پی ایس ایل فائیو : پی سی بی نے پاکستانی عوام کو بڑی خوشخبری سنادیپی ایس ایل فائیو : پی سی بی نے پاکستانی عوام کو بڑی خوشخبری سنادی TheRealPCBMedia PSL5 pid_gov
مزید پڑھ »
پی ایس ایل فائیو : پی سی بی نے پاکستانی عوام کو بڑی خوشخبری سنادیپی ایس ایل فائیو : پی سی بی نے پاکستانی عوام کو بڑی خوشخبری سنادی HBLPSL5 TheRealPCB TheRealPCBMedia Pakistanis GoodNews Cricket
مزید پڑھ »
پی ایس ایل کی ویڈیوز اب ٹک ٹاک پر بھی دیکھی جا سکیں گیپی ایس ایل کی ویڈیوز اب ٹک ٹاک پر بھی دیکھی جا سکیں گی Pakistan Cricket PSL5 PSL2020 TikTok HBLPSL CricketFans thePSLt20 TheRealPCBMedia iramizraja KarachiKingsARY lahoreqalandars IsbUnited KarachiKingsARY PeshawarZalmi
مزید پڑھ »
سندھ ہائیکورٹ: پی ایس ایل میچز کے شیڈول کی تبدیلی کیلئے درخواست دائر
مزید پڑھ »