نماز جنازہ میں لوگوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates
نوشہروفیروز میں پیپلزپارٹی کی رکن اسمبلی شہناز انصاری کی نماز جنازہ اداکردی گئی،جس کے بعد اسماعیل شاہ قبرستان میں ان کی تدفین کردی گئی،نماز جنازہ میں لوگوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔
پیپلزپارٹی کی ایم پی اے شہناز انصاری گزشتہ روز اپنےبہنوئی کےچہلم میں شرکت کے لیے گاؤں گئی تھی،خاندانی تنازع پرمسلح افراد نے فائرنگ کرکے قتل کردیاتھا۔مرحومہ کی نماز جنازہ میں رکن سندھ اسمبلی ممتاز علی چانڈیو،رکن سندھ اسمبلی سید سرفراز علی شاہ،عاجز دھامراہ،پی پی پی شہیدبینظیرآباد ڈویژن کے صدرضیاء الحسن لنجار،فیروزخان جمالی کے علاوہ مختلف مکاتب فکر کے افراد اورشہریوں نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
نوشہرو فیروز میں فائرنگ، پیپلزپارٹی کی رکن صوبائی اسمبلی شہناز انصاری جاں بحق - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »
احد رضا میراور سجل علی کی شادی کی خبریں سوشل میڈیا پرمداحوں کی توجہ کا مرکزاحد رضا میراور سجل علی کی شادی کی خبریں سوشل میڈیا پرمداحوں کی توجہ کا مرکز AhadRazaMir SajalAly SocialMedia RelationshipGoals CelebrityCouple Iamsajalali ahadrazamir
مزید پڑھ »
پیپلز پارٹی کی رکن سندھ اسمبلی شہناز انصاری قاتلانہ حملے میں جاں بحقنوشہرہ فیروز: (دنیا نیوز) پاکستان پیپلز پارٹی کی رکن سندھ اسمبلی شہناز انصاری قاتلانہ حملے میں جاں بحق ہو گئیں۔
مزید پڑھ »
رکن سندھ اسمبلی شہنازانصاری بھتیجے کی فائرنگ سے جاں بحق - ایکسپریس اردومقتولہ شہناز انصاری اپنے بہنوئی کے چالیسویں میں شرکت کے لئے دریا خان مری میں تھیں
مزید پڑھ »