نوشہرہ فیروز: (دنیا نیوز) پاکستان پیپلز پارٹی کی رکن سندھ اسمبلی شہناز انصاری قاتلانہ حملے میں جاں بحق ہو گئیں۔
دنیا نیوز کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی کی رکن سندھ اسمبلی شہناز انصاری پر قاتلانہ حملہ ہوا جس کے بعد وہ شدید زخمی ہو گئیں۔ انہیں تشویشناک حالت میں نوابشاہ ہسپتال منتقل کیا گیا۔ جہاں پر وہ جانبر نہ ہو سکیں۔
ذرائع کے مطابق قاتلانہ حملے میں جاں بحق ہونے والی ایم پی اے شہناز انصاری بہنوئی کے چالیسویں پر موجود تھی۔خاندانی ذرائع کا کہنا تھا کہ مرحوم بہنوئی ڈاکٹر زاہد کھوکھر کے بھائیوں نے ایم پی اے کو گاؤں آنے سے منع کررکھا تھا۔ وزیراعلیٰ سندھ سیّد مراد علی شاہ نے ڈپٹی کمشنر نوشہرو فیروز اور ایس ایس پی نوشہرو فیروز کو حکم دیا ہے کہ پاکستان پیپلز پارٹی کی رکن سندھ اسمبلی کے قتل میں ملوث حملہ آوروں کو فوری طور پر گرفتار کیا جائے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
جھل مگسی میں باراتیوں کی بس کو حادثہ، 12 افراد جاں بحق اور 20 زخمی - ایکسپریس اردوجھل مگسی اسپتال میں ایمرجنسی نافذ، جاں بحق افراد کی تعداد میں اضافے کا خدشہ
مزید پڑھ »
صومالیہ میں اسہال سے کی وباءسے 5 بچے جاں بحقصومالیہ میں اسہال سے کی وباءسے 5 بچے جاں بحق Somalia DiarrheaOutbreak Killed 5Children
مزید پڑھ »
جھل مگسی میں باراتیوں کی گاڑی کو حادثہ، 11 افراد جاں بحقجعفرآباد: بلوچستان کے ضلع جھل مگسی میں باراتیوں سے بھری بس اور ٹرک میں تصادم کے نتیجے میں 11 افراد جاں بحق اور 30 زخمی ہوگئے۔تفصیلات کے مطابق بلوچستان کے ضلع جھل مگسی میں باراتیوں سے بھری بس اور ٹرک میں ہولناک تصادم کے نتیجے میں 11 افراد جاں بحق اور
مزید پڑھ »
لاہور میں افسوسناک حادثہ، زیر تعمیر عمارت کی دیوار گرنے سے چار مزدور جاں بحقلاہور: (دنیا نیوز) لاہور کے علاقے شفیق آباد میں افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے جہاں زیر تعمیر عمارت کی دیوار گرنے سے چار مزدور جاں بحق ہو گئے۔
مزید پڑھ »