جھل مگسی میں باراتیوں کی گاڑی کو حادثہ، 11 افراد جاں بحق

پاکستان خبریں خبریں

جھل مگسی میں باراتیوں کی گاڑی کو حادثہ، 11 افراد جاں بحق
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 40 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 63%

جھل مگسی میں باراتیوں کی گاڑی کو حادثہ، 11 افراد جاں بحق ARYNewsUrdu

جعفرآباد: بلوچستان کے ضلع جھل مگسی میں باراتیوں سے بھری بس اور ٹرک میں تصادم کے نتیجے میں 11 افراد جاں بحق اور 30 زخمی ہوگئے۔

تفصیلات کے مطابق بلوچستان کے ضلع جھل مگسی میں باراتیوں سے بھری بس اور ٹرک میں ہولناک تصادم کے نتیجے میں 11 افراد جاں بحق اور 30 زخمی ہوگئے، زخمیوں میں خواتین اور بچے بھی شامل ہیں۔ لیویز ذرائع کا کہنا ہے کہ زخمیوں کو قریبی اسپتال شہداد کوٹ منتقل کیا جارہا ہے جبکہ متعدد زخمیوں کی حالت تشویش ناک بتائی جارہی ہے۔

لیویز ذرائع کے مطابق باراتیوں کی گاڑی کو حادثہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا ہے، حادثے کے مقام پر امدادی کارروائیوں کا آغاز کردیا گیا ہے۔یاد رہے کہ مارچ 2018 میں صوبہ پنجاب کی تحصیل گوجر خان میں مسافر بس تیز رفتاری کے باعث الٹ گئی تھی جس کے نتیجے میں 9 افراد جاں بحق اور 29 زخمی ہوگئے تھے۔ پولیس حکام کا کہنا تھا کہ مسافر بس ٹرک کو اوورٹیک کرتے ہوئے تیزرفتاری کے باعث حادثے کا شکار ہوئی، حادثے میں زخمی اور جاں بحق ہونے والوں کا تعلق پنجاب کےضلع نارووال سے تھا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اسپتال میں لرزہ خیز قتل، قاتل ڈاکٹر اور پولیس کے بھیس میں آئےاسپتال میں لرزہ خیز قتل، قاتل ڈاکٹر اور پولیس کے بھیس میں آئےقاتلانہ حملے میں بچ جانے والے قیدی گینگسٹر پر دوبارہ حملہ، پولیس اور ڈاکٹر کے بھیس میں آئے قاتلوں نے لمحوں میں گینگسٹر کو موت کے گھاٹ اتار دیا۔مذکورہ واقعہ جنوبی امریکی ملک ایکواڈور میں پیش آیا، اسپتال کی سی سی ٹی وی فوٹیج میں دیکھا جاسکتا ہے کہ 2
مزید پڑھ »

ہزاروں افراد کے قتل کے بعد امریکا اور طالبان میں مفاہمت کاامکانہزاروں افراد کے قتل کے بعد امریکا اور طالبان میں مفاہمت کاامکانکابل(ڈیلی پاکستان آن لائن)افغانستان میں ہزاروں افراد کے قتل اور لاکھوں کو زخمی ہونے کے
مزید پڑھ »

خلا سے موصول پراسرار سگنلز کے بارے میں ایک اور انکشاف، ماہرین سکتے میں آگئےخلا سے موصول پراسرار سگنلز کے بارے میں ایک اور انکشاف، ماہرین سکتے میں آگئےسائنسدانوں کو موصول ہونے والے پراسرار سگنلز کے بارے میں مشاہدہ کیا گیا ہے کہ یہ ہر 16 روز بعد باقاعدگی سے موصول ہو رہے ہیں۔ناسا کے سائنسدانوں کے مطابق یہ پراسرار سگنلز کینیڈا میں نصب ٹیلی اسکوپ کو موصول ہو رہے ہیں اور ان لہروں کے سفر کی رفتار حیران
مزید پڑھ »

اقوام متحدہ کے لیبیا میں مستقل جنگ بندی کے مطالبے کے باوجود دوبارہ لڑائی چھڑ گئیاقوام متحدہ کے لیبیا میں مستقل جنگ بندی کے مطالبے کے باوجود دوبارہ لڑائی چھڑ گئیاقوام متحدہ کے لیبیا میں مستقل جنگ بندی کے مطالبے کے باوجود دوبارہ لڑائی چھڑ گئی UnitedNations Libya Ceasefire Fights UN
مزید پڑھ »

رابی پیرزادہ کو مگرمچھ اور سانپ پالنے کے کیس میں بری کردیا گیارابی پیرزادہ کو مگرمچھ اور سانپ پالنے کے کیس میں بری کردیا گیالاہور: سابق پاکستانی گلوکارہ رابی پیرزادہ کو مگرمچھ اور سانپ پالنے کے کیس میں بری کردیا گیا۔تفصیلات کے مطابق سابق پاکستانی گلوکارہ رابی پیرزادہ کو مگرمچھ اور سانپ پالنے کے کیس میں بری کردیا گیا، مقامی عدالت کے جج حارث صدیقی نے بریت کی درخواست پر فیصل
مزید پڑھ »

رابی پیزاہ غیرقانونی طور پر مگر مچھ اور سانپ پالنے کے کیس میں بریرابی پیزاہ غیرقانونی طور پر مگر مچھ اور سانپ پالنے کے کیس میں بری'سوشل میڈیا قوانین کا مقصد آزادی اظہار رائے پر قدغن لگانا ہرگز نہیں ہے' مزید پڑھیئے: AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-02 02:00:07