رابی پیزاہ غیرقانونی طور پر مگر مچھ اور سانپ پالنے کے کیس میں بری

پاکستان خبریں خبریں

رابی پیزاہ غیرقانونی طور پر مگر مچھ اور سانپ پالنے کے کیس میں بری
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Aaj_Urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

'سوشل میڈیا قوانین کا مقصد آزادی اظہار رائے پر قدغن لگانا ہرگز نہیں ہے' مزید پڑھیئے: AajNews AajUpdates

لاہور کی مقامی عدالت نے گلوکارہ رابی پیزاہ کو غیرقانونی طور پر مگر مچھ اور سانپ پالنے کے کیس میں بری کر دیا۔دوران سماعت رابی پیرزادہ کے وکیل بیرسٹر حسن خالد رانجھا نے دلائل دیتے ہوئے موقف اختیار کیا کہ رابی پیرزادہ کا اس مقدمہ میں کوئی کردار نہیں ہے۔محکمہ

وائلڈ لائف نے کاروائی پہلے شروع کی اور سرچ وارنٹ بعد میں لیے جو قانون کی خلاف ورزی ہے۔وائلڈ لائف والوں نے ذاتی رنجش کی بنیاد پر رابی پیرزادہ کو مقدمہ میں ملوث کیا۔عدالت انہیں مقدمہ میں بری کرنے کا حکم دے۔عدالت نے دلائل سننے کے بعد گلوکارہ رابی پیرزادہ کو بری کر دیا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Aaj_Urdu /  🏆 8. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

رابی پیرزادہ کو مگرمچھ اور سانپ پالنے کے کیس میں بری کردیا گیارابی پیرزادہ کو مگرمچھ اور سانپ پالنے کے کیس میں بری کردیا گیالاہور: سابق پاکستانی گلوکارہ رابی پیرزادہ کو مگرمچھ اور سانپ پالنے کے کیس میں بری کردیا گیا۔تفصیلات کے مطابق سابق پاکستانی گلوکارہ رابی پیرزادہ کو مگرمچھ اور سانپ پالنے کے کیس میں بری کردیا گیا، مقامی عدالت کے جج حارث صدیقی نے بریت کی درخواست پر فیصل
مزید پڑھ »

رابی پیرزادہ کو مگرمچھ اور سانپ پالنے کے کیس میں بری کردیا گیارابی پیرزادہ کو مگرمچھ اور سانپ پالنے کے کیس میں بری کردیا گیالاہور: سابق پاکستانی گلوکارہ رابی پیرزادہ کو مگرمچھ اور سانپ پالنے کے کیس میں بری کردیا گیا۔تفصیلات کے مطابق سابق پاکستانی گلوکارہ رابی پیرزادہ کو مگرمچھ اور سانپ پالنے کے کیس میں بری کردیا گیا، مقامی عدالت کے جج حارث صدیقی نے بریت کی درخواست پر فیصل
مزید پڑھ »

نیب پرحکومت کااختیارنہیں ہے،فوادچوہدرینیب پرحکومت کااختیارنہیں ہے،فوادچوہدریفواد چوہدری نے کہا ہے کہ اپوزيشن ليڈرپراربوں روپےکی کرپشن کےالزامات ہيں، يہ الزامات ہمارے لگائے ہوئے نہيں ہيں، يہ الزامات ن ليگ اور پيپلزپارٹی کے ايک دوسرے پر لگائے ہوئے ہيں، نیب پر حکومت کااختیارنہیں ہے SamaaTV
مزید پڑھ »

سندھ ریزرو پولیس غیرقانونی بھرتی کیس،سپریم کورٹ نے سندھ حکومت کی رپورٹ غیراطمینان بخش قراردیدی،ایس پی غلام نبی کیریوسے جواب طلبسندھ ریزرو پولیس غیرقانونی بھرتی کیس،سپریم کورٹ نے سندھ حکومت کی رپورٹ غیراطمینان بخش قراردیدی،ایس پی غلام نبی کیریوسے جواب طلباسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سپریم کورٹ نے سندھ ریزرو پولیس غیرقانونی بھرتی کیس میں
مزید پڑھ »

منظوروسان کی حفاظتی ضمانت میں 11 مارچ تک توسیعمنظوروسان کی حفاظتی ضمانت میں 11 مارچ تک توسیعمنظوروسان کی حفاظتی ضمانت میں 11 مارچ تک توسیع ManzoorWassan NAB BailExtend SHC AssetsCase DGNABSukkur PPP MWassan1 MediaCellPPP pid_gov SindhCMHouse MuradAliShahPPP BBhuttoZardari Dr_FirdousPTI Pakistan Politicians Corruption
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-07 20:52:53