منظوروسان کی حفاظتی ضمانت میں 11 مارچ تک توسیع

پاکستان خبریں خبریں

منظوروسان کی حفاظتی ضمانت میں 11 مارچ تک توسیع
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 59%

منظوروسان کی حفاظتی ضمانت میں 11 مارچ تک توسیع ManzoorWassan NAB BailExtend SHC AssetsCase DGNABSukkur PPP MWassan1 MediaCellPPP pid_gov SindhCMHouse MuradAliShahPPP BBhuttoZardari Dr_FirdousPTI Pakistan Politicians Corruption

کردی،عدالت نے ڈی جی نیب سکھر اورکیس آفیسر کو نوٹسزجاری کرتے ہوئے کہا کہ آئندہ سماعت پر ڈی جی نیب سکھر خودپیش ہوں اوربتائیں کیاچل رہا ہے۔تفصیلات کے مطابق سندھ ہائیکورٹ میںآمدن سے زائد اثاثے بنانے کے کیس میں رہنما پیپلزپارٹی منظور وسان کی حفاظتی ضمانت کی درخواست پر سماعت ہوئی،منظوروسان اوردیگر ملزم سندھ ہائیکورٹ میں پیش ہوئے،پراسیکیوٹر نیب نے دعویٰ کرتے

ہوئے کہا کہ منظوروسان کیخلاف مزید42 جائیدادیں ملیں،عدالت نے استفسار کیا کہ یہ تمام جائیدادیں منظوروسان کے نام ہیں اس کا آپ کے پاس کیا ثبوت ہے؟۔عدالت نے نیب سے منظور وسان کیخلاف11 مارچ تک پیشرفت رپورٹ طلب کرلی،عدالت نے کرتے ہوئے ڈی جی نیب سکھر اورکیس آفیسر کو نوٹسزجاری کردیئے،عدالت نے کہاکہ آئندہ سماعت پر ڈی جی نیب سکھر خودپیش ہوں اوربتائیں کیاچل رہا ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Waqtnewstv /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

طرابلس : وفاق حکومت کی فورسز کے اسلحہ خانوں پر لیبیا کی فوج کی شدید گولہ باریطرابلس : وفاق حکومت کی فورسز کے اسلحہ خانوں پر لیبیا کی فوج کی شدید گولہ باریطرابلس : وفاق حکومت کی فورسز کے اسلحہ خانوں پر لیبیا کی فوج کی شدید گولہ باری Libya Bombing Forces
مزید پڑھ »

قومی اسمبلی کے اجلاس میں احسان اللہ احسان کے فرار کی بازگشت | Abb Takk Newsقومی اسمبلی کے اجلاس میں احسان اللہ احسان کے فرار کی بازگشت | Abb Takk News
مزید پڑھ »

آئی سی سی ٹیسٹ چیمپئن شپ میں پاکستان کے پوائنٹس کی تعداد 140 ہوگئیآئی سی سی ٹیسٹ چیمپئن شپ میں پاکستان کے پوائنٹس کی تعداد 140 ہوگئیبنگلادیش کے خلاف شاندار فتح نے پاکستان کو کتنے پوائنٹس دلوائے؟ یہاں جانیئے: AajNews AajUpdates PAKvBAN PointsTable
مزید پڑھ »

پشاور سمیت خیبر پختونخوا کے جنوبی اضلاع میں زیر زمین پانی کی سطح گر گئیپشاور سمیت خیبر پختونخوا کے جنوبی اضلاع میں زیر زمین پانی کی سطح گر گئیپشاور: (دنیا نیوز) بارشوں میں کمی اور آبادی میں بے ہنگم اضافے کے باعث پشاور سمیت خیبر پختونخوا کے جنوبی اضلاع میں زیر زمین پانی کی سطح گر گئی ہے۔ زیر زمین پانی کے ذخائر 105 ملی لیٹر سے کم ہو کر 91 ملی لیٹر سالانہ تک آگئے۔
مزید پڑھ »

حکومت کے خلاف احتجاج، تاجر نے دلہن کو حق مہر میں آئین کی کاپی دے دیحکومت کے خلاف احتجاج، تاجر نے دلہن کو حق مہر میں آئین کی کاپی دے دینئی دہلی: بھارتی حکومت کے متنازع شہریت قانون کے خلاف دلہا بن کر انوکھے انداز میں احتجاج ریکارڈ کرایا اور دلہن کو آئین کی کاپی حق مہر میں دی۔بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق کیرالا سے تعلق رکھنے والے حاجا حسین تاجر ہیں، انہوں نے اپنی شادی کے روز اونٹ پر ب
مزید پڑھ »

پی آئی اے کی نئی انتظامیہ کے اقدامات، خسارے میں کمیپی آئی اے کی نئی انتظامیہ کے اقدامات، خسارے میں کمیکراچی: قومی ایئرلائن کی نئی انتظامیہ کے اقدامات کے باعث پی آئی اے کے خسارے میں نمایاں کمی آ گئی ہے۔اے آر وائی نیوز کے مطابق پی آئی اے ہیڈ آفس میں پی آئی اے بورڈ آف ڈائریکٹرز کا اجلاس منعقد ہوا، جس میں نئی انتظامیہ کے اقدامات پر بریفنگ دی گئی، بتایا گ
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-06 06:55:00