صومالیہ میں اسہال سے کی وباءسے 5 بچے جاں بحق

پاکستان خبریں خبریں

صومالیہ میں اسہال سے کی وباءسے 5 بچے جاں بحق
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

صومالیہ میں اسہال سے کی وباءسے 5 بچے جاں بحق Somalia DiarrheaOutbreak Killed 5Children

اللہ احمدنے صحافیوں کو بتایا کہ شہر میں پھیلی اسہال کی وباءسے اب تک کئی لوگوں کی موت ہو چکی ہے اور ایک تازہ واقعہ میں پانچ بچوں کی موت ہو گئی ہے۔گورنر نے کہاکہسات سال سے کم عمر والے پانچ بچوں کی اسہال میں مبتلا ہونے کی وجہ سے موت ہو گئی جبکہ آٹھ دیگر بچے اس متاثر ہے۔ انہوں

نے کہا کہ بلعد شہر کے کئی گاو¿ں میں بہت سے لوگ اسہال سے دوچار ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہم لوگوں کو اسہال سے بچانے کے لئے ہر ممکن کوشش کر رہے ہے لیکن مریض کئی گاوں سے سامنے آ رہے ہیں۔ واضح ر ہے کہ اس سے قبل 29 نومبر کو صومالیہ کے وسطی علاقے میں اسہال کی وجہ 15 لوگوں کی موت ہو گئی تھی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Nawaiwaqt_ /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مشیرخزانہ کی پاکستان میں سرمایہ کاری کےلئےمتحدہ عرب امارات کی دلچسپی کی تعریفمشیرخزانہ کی پاکستان میں سرمایہ کاری کےلئےمتحدہ عرب امارات کی دلچسپی کی تعریفمشیرخزانہ کی پاکستان میں سرمایہ کاری کےلئےمتحدہ عرب امارات کی دلچسپی کی تعریف a_hafeezshaikh pid_gov MoIB_Official UAE Ambassador
مزید پڑھ »

مقبوضہ غربِ اردن میں اسرائیلی بستیوں میں کاروبار کرنے والی 112 کمپنیوں کی فہرست جاریمقبوضہ غربِ اردن میں اسرائیلی بستیوں میں کاروبار کرنے والی 112 کمپنیوں کی فہرست جاریمقبوضہ غربِ اردن میں اسرائیلی بستیوں میں کاروبار کرنے والی 112 کمپنیوں کی فہرست جاری Israel JewsHouses Business Companies Lists
مزید پڑھ »

کراچی: اولاد نے محبت میں ماں کی لاش کو 12 سال تک فریزر میں رکھاکراچی: اولاد نے محبت میں ماں کی لاش کو 12 سال تک فریزر میں رکھاکراچی: بیٹے اور بیٹی نے محبت میں ماں کی لاش کو دفنانے کی بہ جائے 12 سال تک اس کو فریزر میں رکھا۔اے آر وائی نیوز کے مطابق کراچی کے علاقے گلشن اقبال بلاک 11 سے خاتون کی 12 سال پرانی لاش برآمد ہوئی ہے، پولیس کا کہنا ہے کہ لاش کی شناخت ذکیہ خاتون کے نام
مزید پڑھ »

صوبے میں گنے کی کمی نہیں ، میں خوداس چیز کاگواہ ہوں،چیف جسٹس لاہورہائیکورٹصوبے میں گنے کی کمی نہیں ، میں خوداس چیز کاگواہ ہوں،چیف جسٹس لاہورہائیکورٹلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)لاہورہائیکورٹ میں چینی بحران کے خلاف درخواست پر چیف جسٹس
مزید پڑھ »

کورونا وائرس:ہوبے میں نئے کیسز میں اضافہ، 242 نئی اموات کی تصدیقکورونا وائرس:ہوبے میں نئے کیسز میں اضافہ، 242 نئی اموات کی تصدیقکورونا وائرس:ہوبے میں نئے کیسز میں اضافہ، 242 نئی اموات کی تصدیق CoronavirusOutbreak ChinaCoronaVirus NewCases Deaths Verified
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-07 21:55:35