پیپلزپارٹی کی ایم پی اے شہناز انصاری زمین کے تنازع پر قتل

پاکستان خبریں خبریں

پیپلزپارٹی کی ایم پی اے شہناز انصاری زمین کے تنازع پر قتل
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Aaj_Urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پیپلزپارٹی کی ایم پی اے شہناز انصاری زمین کے تنازع پر قتل مزید پڑھیئے: AajNews AajUpdates

پولیس کے مطابق شہناز انصاری اپنے بہنوئیں کے 40ویں میں دریا خان گئی تھیں۔ان کے بہنوئی کا اپنے بھائیوں سے زمین کا تنازع تھا۔

نواز کھوکھر کے بھائیوں نے شہناز انصاری کو علاقے میں آنے سے منع کررکھا تھا۔گھر پر ہی تکرار کے بعد فائرنگ کا واقعہ ہوا۔دوسری جانب چیئر مین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے رکن سندھ اسمبلی شہناز انصاری کے قتل کی شدید مذمت کی۔ سوشل میڈیا پر جاری بیان میں بلاول بھٹو کا کہنا تھا کہ شہناز انصاری کےقتل کی خبرسن کرصدمےمیں ہوں۔ شہناز انصاری ایک بہترین سیاسی کارکن اور پارٹی کا اثاثہ تھیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Aaj_Urdu /  🏆 8. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آئی ایم ایف وفد کی حکومتی پالیسیوں کی تعریفآئی ایم ایف وفد کی حکومتی پالیسیوں کی تعریفآئی ایم ایف وفد کی حکومتی پالیسیوں کی تعریف SamaaTV
مزید پڑھ »

احد رضا میراور سجل علی کی شادی کی خبریں سوشل میڈیا پرمداحوں کی توجہ کا مرکزاحد رضا میراور سجل علی کی شادی کی خبریں سوشل میڈیا پرمداحوں کی توجہ کا مرکزاحد رضا میراور سجل علی کی شادی کی خبریں سوشل میڈیا پرمداحوں کی توجہ کا مرکز AhadRazaMir SajalAly SocialMedia RelationshipGoals CelebrityCouple Iamsajalali ahadrazamir
مزید پڑھ »

نوشہرو فیروز میں فائرنگ، پیپلزپارٹی کی رکن صوبائی اسمبلی شہناز انصاری جاں بحق - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »

آئی ایم ایف جائزہ مذاکرات ختم: پاکستان کی اقتصادی صورتحال مثبت قرار - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »

آئی ایم ایف کی مزید شرائط ماننا 22 کروڑ عوام کا معاشی قتل ہے : مریم اورنگزیبآئی ایم ایف کی مزید شرائط ماننا 22 کروڑ عوام کا معاشی قتل ہے : مریم اورنگزیبآئی ایم ایف کی مزید شرائط ماننا 22 کروڑ عوام کا معاشی قتل ہے : مریم اورنگزیب Marriyum_A pid_gov PTIofficial IMF
مزید پڑھ »

پی ایس ایل کی ویڈیوز اب ٹک ٹاک پر بھی دیکھی جا سکیں گیپی ایس ایل کی ویڈیوز اب ٹک ٹاک پر بھی دیکھی جا سکیں گیپی ایس ایل کی ویڈیوز اب ٹک ٹاک پر بھی دیکھی جا سکیں گی Pakistan Cricket PSL5 PSL2020 TikTok HBLPSL CricketFans thePSLt20 TheRealPCBMedia iramizraja KarachiKingsARY lahoreqalandars IsbUnited KarachiKingsARY PeshawarZalmi
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-02 19:23:26