کراچی کے علاقے کمیاڑی میں زہریلی گیس پھیل گئی، خواتین سمیت چار افراد جاں بحق

پاکستان خبریں خبریں

کراچی کے علاقے کمیاڑی میں زہریلی گیس پھیل گئی، خواتین سمیت چار افراد جاں بحق
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 83%

کراچی: (دنیا نیوز) کراچی کے علاقے کمیاڑی میں زہریلی گیس پھیلنے سے دو خواتین سمیت چار افراد جاں بحق جبکہ 30 سے زائد متاثرین ہسپتال میں زیر علاج ہیں۔

پولیس حکام کا کہنا ہے کہ ہسپتال میں زیر علاج افراد کو سانس لینے میں شدید دشواری ہو رہی ہے۔ واقعہ کی تفصیلات معلوم کر رہے ہیں، تاہم ابھی کچھ نہیں کہا جا سکتا۔

ادھر ایدھی فاؤنڈیشن کے سربراہ فیصل ایدھی ہسپتال پہنچے۔ انہوں نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پورٹ ایریا میں زہریلی گیس کا اخراج ہوا ہے۔ اس واقعے میں اب تک چار افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔ اپیل کرتا ہوں کہ پورٹ اتھارٹی اصل حقائق سے آگاہ کرے۔ کے پی ٹی حکام فی الفور بتائیں کہ کیوں اور کونسی گیس کا اخراج ہوا ہے۔

انہوں نے ہدایت کی ہے کہ کیماڑی کے اطراف کے ہسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ کرکے اقدامات کیے جائیں اور امن فاؤنڈیشن اوردیگرایمبولینس کے ذریعے متاثرہ افراد کو جلد ریسکیو کیا جائے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DunyaNews /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نعیم الحق کو کراچی کے گزری قبرستان میں سپرد خاک کردیا گیا | Abb Takk Newsنعیم الحق کو کراچی کے گزری قبرستان میں سپرد خاک کردیا گیا | Abb Takk News
مزید پڑھ »

کراچی کے مقامی بچوں کے حق پر ڈاکہ ڈالا جانے کا انکشافکراچی کے مقامی بچوں کے حق پر ڈاکہ ڈالا جانے کا انکشافمقامی بچے تعلیمی اداروں میں داخلوں اور سرکاری نوکریوں سے بھی محروم ہو جاتے ہیں۔۔۔ کراچی والوں کو کیسے دور رکھا جارہا ہے۔۔۔ طریقہ یہاں جانئے: AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »

مغربی میکسیکو میں فائرنگ کے واقعے میں 8افراد ہلاک ، ایک شخص زخمیمغربی میکسیکو میں فائرنگ کے واقعے میں 8افراد ہلاک ، ایک شخص زخمیمغربی میکسیکو میں فائرنگ کے واقعے میں 8افراد ہلاک ، ایک شخص زخمی WestMexico Shooting Killed People Injured
مزید پڑھ »

پاکستان کے گرے لسٹ سے نکلنے کے قوی امکانات، فیٹف اجلاس پیرس میں شروعپاکستان کے گرے لسٹ سے نکلنے کے قوی امکانات، فیٹف اجلاس پیرس میں شروع
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-02 02:01:30