لاہور: (دنیا نیوز) الکبیر ٹاؤن میں شہریوں کے ساتھ اربوں روپے کے فراڈ کے معاملے پر نیب لاہور نے سوموٹو ایکشن لے لیا ہے۔
لاہور نیوز نے الکبیر ٹاؤن میں اربوں روپے کے فراڈ کی نشاندہی کی تھی۔ ڈی جی نیب لاہور شہزاد سلیم نے اس میگا سیکنڈل کے خلاف باقاعدہ تحقیقات کا حکم دے دیا ہے۔
الکبیر ٹاؤن کی کتنی زمین تھی؟ کتنی فروخت ہوئی؟ قومی احتساب بیورو نے ایل ڈی اے سے تمام ریکارڈ مانگ لیا ہے۔ ذرائع کے مطابق ایل ڈی اے سے منظور شدہ نقشہ اور پلان بھی مانگا جائے گا۔ نیب لاہور نے محکمہ ریونیو سے بھی الکبیر ٹاؤن کی زمین کا ریکارڈ مانگا ہے۔ نیب لاہور اب تک درجنوں ہاؤسنگ سوسائٹی کے متاثرین کو انضاف دلوا چکی ہے۔ سوسائٹیوں کے متاثرین میں 3 ارب سے زائد مالیت کے پلاٹ اور پوزیشنز لیٹر بھی تقسیم کیے جا چکے ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
یمن: سعودی طیارے کے حادثے کے بعد فضائی کارروائی میں 31 شہری ہلاک - World - Dawn News
مزید پڑھ »
پارلیمنٹ لاجز میں 'مریم اورنگزیب' کے فلیٹ میں آتشزدگی - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »
ترک صدر کے خطاب میں پاکستان کے قومی ترانے کی مہکارترک صدر کے خطاب میں پاکستان کے قومی ترانے کی مہکار پاکستان سفارتی تنہائی کا شکار ہو گیا۔یہ نظریہ بھی باطل ہو گیا کہ کشمیر پر کوئی طاقت پاکستان کی ہم نوا نہیں AsadullahGhalib Kashmir PMOIndia trpresidency Pakistanis pid_gov
مزید پڑھ »
نجی ہسپتالوں میں مریضوں کا خیال نہیں رکھا جاتا ،میں بھی بغیر پروٹوکول کے کسی ہسپتال میں چلاجاﺅں توکوئی نہیں پوچھے گا ،چیف جسٹس پاکستان کے کیس میں ریمارکساسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سپریم کورٹ میں لاہور کے نجی ہسپتال میں 3 سال کی بچی
مزید پڑھ »
ایونکا ٹرمپ سعودی عرب اور یواے ای میں خواتین کے حقوق کے لیے اصلاحات کی معترفایونکا ٹرمپ سعودی عرب اور یواے ای میں خواتین کے حقوق کے لیے اصلاحات کی معترف America TrumpDaughter IvankaTrump Praised SaudiArabia UAE Women Reforms IvankaTrump POTUS KSAMOFA DXBMediaOffice
مزید پڑھ »