پارلیمنٹ لاجز میں 'مریم اورنگزیب' کے فلیٹ میں آتشزدگی - Pakistan - Dawn News

پاکستان خبریں خبریں

پارلیمنٹ لاجز میں 'مریم اورنگزیب' کے فلیٹ میں آتشزدگی - Pakistan - Dawn News
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 61 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 28%
  • Publisher: 51%

فائر بریگیڈ نے آگ پر قابو پالیا اور مریم اورنگزیب کے 2 ملازمین کو ریسکیو کرلیا گیا، ڈائریکٹر پارلیمنٹ لاجز مزید پڑھیں: DawnNews Pakistan Islamabad ParliamentLodges fire

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں پارلیمنٹ لاجز کی تیسری منزل پر آگ لگ گئی، تاہم خوش قسمتی سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

آگ لگنے کا واقعہ صبح ساڑھے 11 بجے کے قریب پیش آیا، جس کے بعد پارلیمنٹ لاجز میں دھواں پھیل گیا اور لوگوں کو سانس لینے میں مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔مزید پڑھیں:ادھر رکن قومی اسمبلی ابرار شاہ نے کہا کہ آگ مسلم لیگ کی ترجمان مریم اورنگزیب کے فلیٹ میں لگی اور اس کا 80 فیصد حصہ چل گیا۔علاوہ ازیں واقعے کے بعد ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سلیم مانڈوی والا نے آگ سے متاثرہ لاجز کا جائزہ لیا۔

اس دوران ڈائریکٹر پارلیمنٹ لاجز نے بریفنگ دی اور بتایا کہ آگ کی اطلاع 11 بج کر 35 منٹ پر ملی، تاہم آگ پر قابو پالیا گیا۔یہ بھی پڑھیں:اس دوران ڈپٹی چیئرمین سینیٹ نے آگ لگنے کی وجہ پوچھی تو ڈائریکٹر لاجز نے بتایا کہ اس بارے میں کچھ کہنا قبل از وقت ہوگا، تاہم ملازم کے مطابق آگ گیلری میں لگے گیزر سے لگی۔

ادھر ڈپٹی اسپیکر قاسم سوری نے بھی پارلیمنٹ لاجز کا دورہ کیا اور مریم اورنگزیب کی والدہ طاہرہ اورنگزیب سے ملاقات کرکے ان کی خیریت دریافت کی۔ ڈپٹی اسپیکر نے کہا کہ شکر ہے کہ اللہ نے کسی جانی نقصان سے محفوظ رکھا، اس دوران وہاں موجود اراکین اسمبلی نے شکوہ کیا کہ سی ڈی اے پارلیمنٹ لاجز میں ناقص میٹریل استعمال کررہا ہے اور اپنی مرضی سے افسران ہر کسی کو ٹھیکہ دے رہے ہیں۔تاہم خوش قسمتی سے اس واقعے میں بھی کوئی جانی نقصان نہیں ہوا تھا اور امدادی ٹیموں نے اطلاع ملتے ہیں فوری کارروائی کرتے ہوئے آگ پر قابو پایا تھا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Dawn_News /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب کے فلیٹ میں آگ بھڑک اٹھیمسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب کے فلیٹ میں آگ بھڑک اٹھیمسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب کے فلیٹ میں آگ بھڑک اٹھی Islamabad Fire Breaksout Parliament Lodges Marriyum_A NAofPakistan pid_gov
مزید پڑھ »

اکیسویں صدی میں اقوام متحدہ میں نوجوانوں کا کردار اہم ہوگا،یواین سیکریٹری جنرلاکیسویں صدی میں اقوام متحدہ میں نوجوانوں کا کردار اہم ہوگا،یواین سیکریٹری جنرل'نوجوانوں کو جدید ٹیکنالوجی سےہم آہنگ کرناہوگا' تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »

شہناز انصاری کی نوشہرو فیروز میں نماز جنازہ ادا، لوگوں کی بڑی تعداد میں شرکتشہناز انصاری کی نوشہرو فیروز میں نماز جنازہ ادا، لوگوں کی بڑی تعداد میں شرکت
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-11 11:10:51