'نوجوانوں کو جدید ٹیکنالوجی سےہم آہنگ کرناہوگا' تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates
لاہور:اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس کا کہنا ہے کہ 21ویں صدی میں اقوام متحدہ میں نوجوانوں کا کردار اہم ہوگا،چیلنجز سے نمٹنے کے لیے نصاب میں تبدیلی کرنا ہوگی۔
سیکریٹری جنرل اقوام متحدہ انتونیوگوتریس نے لاہور کی لمزیونیورسٹی میں طلباء سےخطاب کرتے ہوئے کہا کہ اداروں کےدرمیان ڈائیلاگ کا ہوناضروری ہے،اقوام متحدہ میں نوجوانوں کاکردار اہم ہوتا ہے،طلباء ہرشعبےمیں اپنےصلاحیتوں کالوہامنواسکتےہیں۔ انتونیوگوتریس کا کہنا تھا کہ 21صدی میں اقوام متحدہ میں نوجوانوں کاکرداراہم ہوگا،نوجوان دنیا میں مثبت انقلاب لاسکتےہیں،آج ہمیں بےشمارمسائل کا سامنا ہے،جدیدٹیکنالوجی سےمسائل پرقابو پایاجاسکتا ہے ،اداروں میں مذاکراتی عمل کو جاری رہناچاہیئے،نوجوانوں کو جدید ٹیکنالوجی سےہم آہنگ کرناہوگا۔
یو این سیکریٹری جنرل نے مزید کہا کہ نئی تجاویزدینےوالےنوجوانوں کی بات سنی جانی چاہیئے،چیلنجزسے نمٹنےکےلیے ہمیں نصاب میں بھی تبدیلی کرناہوگی،آج کےدور کا بڑا مسئلہ ماحولیاتی تبدیلی ہے،موسمیا تی تبدیلی کو سامنے رکھ کرفیصلےکرناہوں گے،ہم نےمسئلہ کشمیرپربات کی،انسانی حقوق کااحترام ہوناچاہیئے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
عالمی سطح پر بھی ممالک میں مساوات نہیں،21 ویں صدی میں نوجوانوں کا اقوام متحدہ میں اہم کردار ہوگا: انتونیو گوتریسعالمی سطح پر بھی ممالک میں مساوات نہیں،21 ویں صدی میں نوجوانوں کا اقوام متحدہ میں اہم کردار ہوگا: انتونیو گوتریس Lahore UN antonioguterres UN_Radio UN_News_Centre UNICEF UNPeacekeeping Kashmir ForeignOfficePk GOPunjabPK pid_gov Pakistan
مزید پڑھ »
میں نے پاکستان کوہمیشہ پناہ گزینوں کوخوش آمدیدکہتے دیکھاہے:سیکرٹری جنرل اقوام متحدہمیں نے پاکستان کوہمیشہ پناہ گزینوں کوخوش آمدیدکہتے دیکھاہے:سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ pid_gov MoIB_Official antonioguterres UN ImranKhanPTI PTIofficial ArifAlvi
مزید پڑھ »
شہناز انصاری کی نوشہرو فیروز میں نماز جنازہ ادا، لوگوں کی بڑی تعداد میں شرکت
مزید پڑھ »
نجی ہسپتالوں میں مریضوں کا خیال نہیں رکھا جاتا ،میں بھی بغیر پروٹوکول کے کسی ہسپتال میں چلاجاﺅں توکوئی نہیں پوچھے گا ،چیف جسٹس پاکستان کے کیس میں ریمارکساسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سپریم کورٹ میں لاہور کے نجی ہسپتال میں 3 سال کی بچی
مزید پڑھ »
ٹڈی دل کا حملہ: بلوچستان میں گندم کی فصل زد میںکاشتکاروں کا کہنا ہے کہ اگر ٹڈی دل کے خاتمے کے لیے مؤثر اقدامات نہیں کیے گئے تو گندم کی فصل کو نقصان پہنچنے سے ایک مرتبہ پھر ملک میں گندم کا بحران سنگین ہوسکتا ہے۔
مزید پڑھ »