ٹڈی دل کا حملہ: بلوچستان میں گندم کی فصل زد میں

پاکستان خبریں خبریں

ٹڈی دل کا حملہ: بلوچستان میں گندم کی فصل زد میں
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 29 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 59%

بلوچستان: ٹڈی دل کی وجہ سے گندم کی فصل متاثر ہونے کے خدشات بدستور موجود

تاہم محکمہِ ذراعت کے حکام کا کہنا ہے کہ ٹڈی دل کے حوالے سے ایمرجنسی کے نفاذ کے بعد اب اس معاملے پر پوری توجہ دی جا رہی ہے جس سے حالات بہتری کی جانب جائیں گے۔حکومت بلوچستان کے محکمۂ زراعت کے ڈائریکٹر پلانٹ پروٹیکشن، سید عارف شاہ نے بتایا کہ بلوچستان میں ٹڈی دل کا حالیہ حملہ گذشتہ سال 16 مارچ کو شروع ہوا تھا۔ یہ حملہ ٹڈی دل کی پہلی نسل کا تھا جو کہ مکران ڈویژن میں کلانچ وادی سے شروع ہوا تھا۔ ٹڈی دل کی یہ نسل بلوچستان سے سندھ اور پھر وہاں سے بھارت میں داخل ہوئی...

سید عارف شاہ کا مزید کہنا تھا کہ بلوچستان سے اس کے غول خیبر پختونخوا اور پنجاب کے ضلع ڈیرہ غازی خان کی جانب بھی رخ کر گئے ہیں جن کے بارے میں وہاں کے متعلقہ حکام کو آگاہ کر دیا گیا ہے۔بلوچستان میں گذشتہ سال سے اب تک ٹڈی دل کے حملوں سے بڑے پیمانے پر فصلوں کو نقصان پہنچا ہے۔ 30 اضلاع میں جن فصلوں کو نقصان پہنچا ہے ان میں گندم، جوار، کپاس، پھل، آئل سیڈ، مکئی، دالیں، سبزییاں اورپیاز کے علاوہ مویشیوں کا چارا بھی بھی شامل...

زمیندار ایکشن کمیٹی بلوچستان کے سیکریٹری جنرل عبد الرحمان بازئی نے ٹڈی دل کے خاتمے کے لیے حکومتی اقدامات پر مکمل عدم اطمینان کا اظہار کیا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

BBCUrdu /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ٹڈی دل کا خطرہ، ڈیزاسٹرمینجمنٹ اتھارٹی بلوچستان میں ایمرجنسی نافذٹڈی دل کا خطرہ، ڈیزاسٹرمینجمنٹ اتھارٹی بلوچستان میں ایمرجنسی نافذٹڈی دل کا خطرہ، ڈیزاسٹرمینجمنٹ اتھارٹی بلوچستان میں ایمرجنسی نافذ SamaaTV
مزید پڑھ »

مائیکل جیکسن کا بھانجا پاکستان میں لیکن ان کا دل کس چیز نے موہ لیا؟مائیکل جیکسن کا بھانجا پاکستان میں لیکن ان کا دل کس چیز نے موہ لیا؟اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)دنیا بھرسے سیاحت کے شوقین جب پاکستان آتے ہیں تو یہاں کے
مزید پڑھ »

حکومت کا ٹیکس نظام میں بہتری کیلئے ملک بھر میں نئی ٹیکس مہم شروع کرنیکا فیصلہحکومت کا ٹیکس نظام میں بہتری کیلئے ملک بھر میں نئی ٹیکس مہم شروع کرنیکا فیصلہحکومت کا ٹیکس نظام میں بہتری کیلئے ملک بھر میں نئی ٹیکس مہم شروع کرنیکا فیصلہ pid_gov Tax
مزید پڑھ »

جرمنی میں سیاستدانوں، مسلمانوں پر حملے کا منصوبہ بے نقاب - World - Dawn News
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-02 07:27:21