حکومت کا ٹیکس نظام میں بہتری کیلئے ملک بھر میں نئی ٹیکس مہم شروع کرنیکا فیصلہ pid_gov Tax
پہلے مرحلے میں مہم کاآغاز سیالکوٹ سے کیا جائے گا جس کا دائرہ آنےوالے دنوں میں پورے ملک تک بڑھایا جائے گا۔ مہم کے تحت تمام ترقیاتی منصوبوں کو سر فہرست ٹیکس دہندگان کے ناموں سے منسوب کیا جائے گا اور وہ مقامی سطح پر ترقیاتی منصوبوں کاافتتاح بھی کریں گے۔ یہ مہم فیڈرل بورڈ آف ریونیو اور نادرا کے
تعاون سے چلائی جائے گی اور یہ ادارے گاوں وگلیوں کی سطح پر ٹیکس دہندگان کی نشاندہی کریں گے۔ امور نوجوانان کے بارے میں وزیراعظم کے معاون خصوصی عثمان ڈار نے آج ایک بیان میں کہا کہ اس مہم کا مقصد نمایاں ٹیکس نادہندگان کی عزت و تکریم کو یقینی بنانا ہے جبکہ اس سے ٹیکس دینے کے رجحان کو مزید فروغ ملے گا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ملک بھر میں ٹیکس نظام کی بہتری کیلئے حکومتی کوششیں جاری،ترقیاتی منصوبوں کو سب سے زیادہ ٹیکس دینے والے کے نام سے منسوب کیاجائے گااسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)ملک بھر میں ٹیکس نظام کی بہتری کیلئے حکومتی کوششیں جاری
مزید پڑھ »
حکومت عوامی مسائل حل کرنے میں ناکام ہو گئی ہے: مصطفیٰ کمالنوابشاہ: (دنیا نیوز) پاک سر زمین پارٹی کے سربراہ مصطفیٰ کمال کا کہنا ہے کہ موجودہ حکومت عوامی مسائل حل کرنے میں ناکام ہوگئی ہے۔
مزید پڑھ »
‘چینی اور آٹا مہنگا ہونے میں حکومت کی کوتاہی ہے’'چینی اور آٹا مہنگا ہونے میں حکومت کی کوتاہی ہے' مزید پڑھیئے: AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »
ججز حکومت سمیت کسی ادارے کے دباؤ میں نہ آئیں، جسٹس وقار سیٹھ - ایکسپریس اردوایسے اداروں کا دباؤ نہ لیا جائے جو یہ تاثر دے رہے ہیں کہ وہی رہنمائی کرسکتے ہیں، چیف جسٹس پشاور ہائی کورٹ
مزید پڑھ »