اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)ملک بھر میں ٹیکس نظام کی بہتری کیلئے حکومتی کوششیں جاری
ہیں،ترقیاتی منصوبوں کو سب سے زیادہ ٹیکس دینے والے کے نام سے منسوب کیاجائے گا،وزیراعظم کے مشیر عثمان ڈار نے کہاہے کہ مہم کا بنیادی مقصدلیڈنگ ٹیکس دہندگان کو عزت دینا ہے،ضلعی انتظامیہ سے درخواست کی ہے آئندہ میرے نام کی تختی نہ لگائی جائے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق پی ٹی آئی نے شہر،دیہات اورگلی محلوں تک نئی مہم شروع کرنے کا پلان بنالیاہے،ترقیاتی منصوبوں کو سب سے زیادہ ٹیکس دینے والے کے نام سے منسوب کیاجائے گا،ابتدائی طور پر مہم کاآغاز سیالکوٹ سے کیا جائے گا،ترقیاتی منصوبوں کا افتتاح سب سے زیادہ ٹیکس...
وزیراعظم کے مشیر عثمان ڈار نے کہا ہے کہ پلان پرعملدرآمدسے ملک بھر میں ٹیکس کلچر کو فروغ ملے گا ،مہم کا بنیادی مقصدلیڈنگ ٹیکس دہندگان کو عزت دینا ہے،ان کاکہنا ہے کہ مہم کا آغاز گلی وارڈیونین کونسل اور شہرکی سطح پر بیک وقت ہوگا،مقامی افراد کو اپنے اپنے شہروں کی ترقی کا شراکت دار بنائیں گے،ضلعی انتظامیہ سے درخواست کی ہے آئندہ میرے نام کی تختی نہ لگائی جائے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
حکومت کا ملک بھر میں27 فروری کو سرپرائز ڈے منانے کا فیصلہاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان نے27 فروری کو بھارت کے لیے شرمندگی اور ندامت
مزید پڑھ »
ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم خشک اور سرد رہے گا | Abb Takk News
مزید پڑھ »
ملک میں مزید 5 بچے پولیو کے باعث معذوری کا شکار بن گئے - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »
ملک میں مزید 5 بچے پولیو کے باعث معذوری کا شکار بن گئے - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »