بلوچستان کے ضلع پشین میں7 ماہ کے بچے میں پولیو وائرس کی تصدیق ہوئی۔ Polio PolioEradication Health DawnNews مزید پڑھیں:
ملک میں پولیو کی بیماری کا سب سے زیادہ شکار صوبے خیبر پختونخوا میں مزید پولیو کے مزید 4 جبکہ بلوچستان میں ایک اور کیس سامنے آگیا۔
ان میں تحصیل بٹانی کی یونین کونسل غنڈی حسن خیل میں 12 ماہ کا بچہ، اسی تحصیل کی یو سی کوٹکا عرب خان میں 18 ماہ کی بچی، تحصیل نورنگ کی یو سی بخمل احمد زئی میں 17 ماہ کے بچے اور یونین کونسل ابا خیل میں 11 ماہ کی بچی پولیو کا شکار بن کر معذور ہوگئی۔رپورٹ کے مطابق نئے کیسز میں ایک پولیو کیس بلوچستان کے ضلع پشین کی تحصیل پشین میں سامنے آیا جہاں 7 ماہ کے بچے میں پولیو وائرس کی تصدیق ہوئی۔
خیال رہے کہ خیبرپختونخوا پولیو سے سب سے زیادہ متاثر ہونے والا صوبہ ہے جہاں گزشتہ برس بھی ملک میں سب سے زیادہ 92 کیسز اسی صوبے میں سامنے آئے تھے۔یاد رہے کہ 2018 میں پولیو کے صرف 12 کیس رپورٹ ہوئے تھے اور 2017 میں 8 پولیو کیسز منظر عام پر آئے تھے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
صومالیہ میں اسہال سے کی وباءسے 5 بچے جاں بحقصومالیہ میں اسہال سے کی وباءسے 5 بچے جاں بحق Somalia DiarrheaOutbreak Killed 5Children
مزید پڑھ »
وزیراعظم سے ملاقات : کوکا کولا آئیسک کمپنی پاکستان میں مزید سرمایہ کاری کی خواہشمندوزیراعظم سے ملاقات : کوکا کولا آئیسک کمپنی پاکستان میں مزید سرمایہ کاری کی خواہشمند cocacola pid_gov ImranKhanPTI Pakistan
مزید پڑھ »
چین میں کرونا وائرس سے مزید 116 ہلاکتیں، تعداد 1483 تک جا پہنچی
مزید پڑھ »
شام میں مزید 8لاکھ افراد بے گھر ہوگئےشام میں مزید 8لاکھ افراد بے گھر ہوگئے Syria 8MillionPeople Displaced RegimeOffensive
مزید پڑھ »