شام میں مزید 8لاکھ افراد بے گھر ہوگئے

پاکستان خبریں خبریں

شام میں مزید 8لاکھ افراد بے گھر ہوگئے
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

شام میں مزید 8لاکھ افراد بے گھر ہوگئے Syria 8MillionPeople Displaced RegimeOffensive

مزید 8 لاکھ افراد بےگھر ہوگئے ہیں۔امریکی میڈیا سے بات کرتے ہوئے شام کے لئے امریکی صدر کے ترجمان ڈیوڈ سوانسن نے بتایا کہ بے گھر ہونے والے افراد میں زیادہ تعداد خواتین اور بچوں کی ہے۔ڈیوڈ سوانسن نے مزید بتایا کہ روسی جیٹ طیاروں اور شام کی توپ خانوں نے دسمبر کے اوائل سے ہی شہروں اور دیہاتوں کو نشانہ بنانا شروع کر دیا ہے جس وجہ سے رہائشی ہزاروں کی تعداد

میں کھلے ٹرکوں میں یا پیدل فرار ہو رہے ہیں۔اقوام متحدہ کے مطابق ، تازہ ترین حملے نے فوجی مہم کو سرحد کے ساتھ ہی بھاری آبادی والے شمالی ادلب کے قریب پہنچا دیا ہے ، جہاں قریب 30 لاکھ افراد پھنسے ہوئے ہیں ، واضح رہے کہ صوبہ ادلب میں فضائی حملوں سے بھاگنے والے اور فوجیوں کی پیش قدمی کرنے والے خاندان گلیوں اور زیتون کے باغوں میں کچی زمین پر سو نے پر مجبور ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Nawaiwaqt_ /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اقوام متحدہ کے لیبیا میں مستقل جنگ بندی کے مطالبے کے باوجود دوبارہ لڑائی چھڑ گئیاقوام متحدہ کے لیبیا میں مستقل جنگ بندی کے مطالبے کے باوجود دوبارہ لڑائی چھڑ گئیاقوام متحدہ کے لیبیا میں مستقل جنگ بندی کے مطالبے کے باوجود دوبارہ لڑائی چھڑ گئی UnitedNations Libya Ceasefire Fights UN
مزید پڑھ »

کرونا وائرس سے صورتحال سنگین: چین میں ایک ہی دن میں مزید 242 افراد ہلاککرونا وائرس سے صورتحال سنگین: چین میں ایک ہی دن میں مزید 242 افراد ہلاک
مزید پڑھ »

ضلع عمرکوٹ میں شجرکاری مہم کے حوالے سے ڈپٹی کمشنر آفس میں اعلیٰ سطحی اجلاسضلع عمرکوٹ میں شجرکاری مہم کے حوالے سے ڈپٹی کمشنر آفس میں اعلیٰ سطحی اجلاسعمرکوٹ (سید ریحان شبیر) شجرکاری مہم ایک قومی فریضہ ہے جوکہ ہماری آنے والی نسلوں کے لیے
مزید پڑھ »

اسپتال میں لرزہ خیز قتل، قاتل ڈاکٹر اور پولیس کے بھیس میں آئےاسپتال میں لرزہ خیز قتل، قاتل ڈاکٹر اور پولیس کے بھیس میں آئےقاتلانہ حملے میں بچ جانے والے قیدی گینگسٹر پر دوبارہ حملہ، پولیس اور ڈاکٹر کے بھیس میں آئے قاتلوں نے لمحوں میں گینگسٹر کو موت کے گھاٹ اتار دیا۔مذکورہ واقعہ جنوبی امریکی ملک ایکواڈور میں پیش آیا، اسپتال کی سی سی ٹی وی فوٹیج میں دیکھا جاسکتا ہے کہ 2
مزید پڑھ »

چین میں کرونا وائرس سے بچنے کے لیے ہوٹل میں روبوٹ کام کرنے لگےچین میں کرونا وائرس سے بچنے کے لیے ہوٹل میں روبوٹ کام کرنے لگےچین میں کرونا وائرس سے بچنے کے لیے ہوٹل میں روبوٹ کام کرنے لگے China CoronaVirus Hotels Robots Deployed
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-08 09:31:19