چین میں کرونا وائرس سے مزید 116 ہلاکتیں، تعداد 1483 تک جا پہنچی

پاکستان خبریں خبریں

چین میں کرونا وائرس سے مزید 116 ہلاکتیں، تعداد 1483 تک جا پہنچی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 83%

بیجنگ: چین میں کرونا وائرس سے ہلاکتیں جاری، مزید 116 افراد ہلاک ہو گئے، مرنے والوں کی تعداد 1483 تک جا پہنچی۔ متاثرہ افراد کی تعداد چونسٹھ ہزار ہوگئی، چین سے باہر ہلاکتوں کی تعداد 3 ہو گئی۔ چین میں

کرونا وائرس سے ہلاکتوں میں اضافہ، صوبہ ہبئی میں مزید 116 ہلاکتیں، مرنے والوں کی تعداد 1483 ہو گئی۔ مزید چودہ ہزار 840 افراد میں کرونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔

جاپان میں لنگر انداز بحری جہاز میں مزید چوالیس مریض سامنے آئے ہیں۔بحری جہاز میں کرونا کے شکار افراد کی تعداد 218 ہوگئی۔ چین سے پھیلنے والا کورونا وائرس 28 دیگر ملکوں میں بھی کئی افراد کو بیمار کر چکا ہے۔یہ خطرناک وائرس ہانگ کانگ، فلپائن اور جاپان میں بھی 3 افراد کی موت کا باعث بن چکا ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DunyaNews /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کرونا وائرس سے صورتحال سنگین: چین میں ایک ہی دن میں مزید 242 افراد ہلاککرونا وائرس سے صورتحال سنگین: چین میں ایک ہی دن میں مزید 242 افراد ہلاک
مزید پڑھ »

چین میں کرونا وائرس سے بچنے کے لیے ہوٹل میں روبوٹ کام کرنے لگےچین میں کرونا وائرس سے بچنے کے لیے ہوٹل میں روبوٹ کام کرنے لگےچین میں کرونا وائرس سے بچنے کے لیے ہوٹل میں روبوٹ کام کرنے لگے China CoronaVirus Hotels Robots Deployed
مزید پڑھ »

چین میں کرونا وائرس کے باعث ہلاکتوں کی تعداد 11 سو 15 ہوگئیچین میں کرونا وائرس کے باعث ہلاکتوں کی تعداد 11 سو 15 ہوگئیچین میں تیزی سے پھیلتے ہوئے کرونا وائرس کے باعث ہلاکتوں کی تعداد بڑھ کر 11 سو 15 ہو گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق چین کے قومی صحت کمیشن کے مطابق پورے ملک میں کروناوائرس سے
مزید پڑھ »

چین : کرونا وائرس سے متاثر تینوں پاکستانی صحتیاب ہوکر ہسپتال سے ڈسچارجچین : کرونا وائرس سے متاثر تینوں پاکستانی صحتیاب ہوکر ہسپتال سے ڈسچارجچین : کرونا وائرس سے متاثر تینوں پاکستانی صحتیاب ہوکر ہسپتال سے ڈسچارج Coronavirus Pakistanis Cured Discharged Hospitals China XHNews PDChina CathayPak zlj517 ForeignOfficePk CoronavirusOutbreak MoIB_Official pid_gov Pakistan
مزید پڑھ »

چین میں کتنے پاکستانی کرونا وائرس سے صحت یاب ہو گئے؟ خوشخبریچین میں کتنے پاکستانی کرونا وائرس سے صحت یاب ہو گئے؟ خوشخبریاسلام آباد،بیجنگ(مانیٹرنگ ڈیسک،نیوزایجنسیاں)معاون خصوصی صحت ظفر مرزا کا کہنا ہے چین
مزید پڑھ »

چین ، ہوبے میں کورونا وائرس کے 1638نئے مریضوں کی تصدیقچین ، ہوبے میں کورونا وائرس کے 1638نئے مریضوں کی تصدیقچین ، ہوبے میں کورونا وائرس کے 1638نئے مریضوں کی تصدیق China Hubei NewCasesReported CoronavirusOutbreak InfectiousDisease
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-11 10:10:39