چین : کرونا وائرس سے متاثر تینوں پاکستانی صحتیاب ہوکر ہسپتال سے ڈسچارج Coronavirus Pakistanis Cured Discharged Hospitals China XHNews PDChina CathayPak zlj517 ForeignOfficePk CoronavirusOutbreak MoIB_Official pid_gov Pakistan
ہنر مند نوجوان پروگرام کی کامیابی کیلئے پالیسی نافذ کردی گئی :چیئرمین ٹیوٹا
اس بات کی اطلاع پاکستان میں قائم چینی سفارتخانے نے اپنے ٹویٹر اکاؤنٹ سے دی اور لکھا کہ یہ تینوں پاکستانی چینی شہر شین زن اور گوانگزو کے ہسپتالوں میں زیر علاج تھے۔ چینی سفارتخانے نے پاکستانیوں کیلئے نیک تمناؤں کا اظہار کرتے ہوئے اپنی میڈیکل ٹیم کا بھی تہہ دل سے شکریہ ادا کیا ہے۔ دوسری جانب وزیراعظم پاکستان عمران خان نے چین میں موجود پاکستانیوں اور طلبہ وطالبات کی دیکھ بھال کرنے کی خصوصی ہدایات جاری کی ہیں۔
سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر کے ذریعے جاری اپنی ہدایت میں انہوں نے لکھا کہ مصائب اور امتحان کے ان لمحات میں پاکستان چینی حکومت اور عوام کیساتھ ہے اور ہمیشہ انکے ساتھ کھڑا رہے گا۔وزیراعظم نے لکھا کہ ہم بالکل اسی جذبے اور انداز میں چین کی ہر ممکن اخلاقی اور مادی معاونت کریں گے جیسے چین نے کرب اور آزمائش کی ہر گھڑی میں ہمارا ساتھ دیا۔انہوں نے بتایا کہ میں نے دفتر خارجہ اور وزارت سمندر پار پاکستانیز کو ہدایات دی ہیں کہ ووہان میں پھنسے ہوئے ہمارے طلبہ اور طالبات کیلئے ہر ممکن قدم اٹھایا...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
کرونا وائرس ، اسلام آباد ہائیکورٹ کا پاکستانیوں کو چین سے واپس لانے کا حکماسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )اسلام آباد ہائیکورٹ میں کرونا وائرس سے متعلق حکومتی
مزید پڑھ »
چین میں کرونا وائرس کے باعث ہلاکتوں کی تعداد 11 سو 15 ہوگئیچین میں تیزی سے پھیلتے ہوئے کرونا وائرس کے باعث ہلاکتوں کی تعداد بڑھ کر 11 سو 15 ہو گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق چین کے قومی صحت کمیشن کے مطابق پورے ملک میں کروناوائرس سے
مزید پڑھ »
عالمی ادارہ صحت نے کورونا وائرس سے متعلق نئے خطرے سے خبردار کردیاکیا یہ صرف شروعات ہے۔۔۔؟ آگے کیا ہونے والا ہے۔۔۔؟ یہاں جانئے: AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »
کورونا وائرس سے ہلاکتیں 1100 سے تجاوز کر گئیں - World - Dawn News
مزید پڑھ »
کورونا وائرس سے ہلاکتیں ایک ہزار سے تجاوز کر گئیں - World - Dawn News
مزید پڑھ »
کرونا وائرس سے متاثرہ افراد میں علامات 24 دن میں ظاہر ہوسکتی ہے: ماہرینکرونا وائرس سے متاثرہ افراد میں علامات 24 دن میں ظاہر ہوسکتی ہے: ماہرین CoronaVirus InfectiousDisease SpreadRapidly DeadlyVirus Symptoms 24Days MedicalExperts
مزید پڑھ »