حکومت عوامی مسائل حل کرنے میں ناکام ہو گئی ہے: مصطفیٰ کمال

پاکستان خبریں خبریں

حکومت عوامی مسائل حل کرنے میں ناکام ہو گئی ہے: مصطفیٰ کمال
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 9 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 83%

نوابشاہ: (دنیا نیوز) پاک سر زمین پارٹی کے سربراہ مصطفیٰ کمال کا کہنا ہے کہ موجودہ حکومت عوامی مسائل حل کرنے میں ناکام ہوگئی ہے۔

نوابشاہ میں گفتگو کرتے ہوئے مصطفیٰ کمال کا کہنا تھا کہ سندھ میں کتے کے کاٹنے کی ویکسین دستیاب نہیں ہے، ہم ظالم اور ظلم کے سامنے کھڑے ہوئے تو لاشیں گرنا بند ہوئیں۔

پاک سر زمین پارٹی کے سربراہ کا کہنا تھا کہ پی پی اپنے ووٹر سے کہتی ہے اگر ہمیں ووٹ نہیں دیئے تو سندھ تقسیم ہوجائے گا۔ اگر ہم پر کسی کا ہاتھ ہوتا تو اسمبلیاں میں ہوتے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DunyaNews /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سوشل میڈیا کو ریگولیٹ کرنا عوامی مفاد کیلئے ہے: فواد چودھریسوشل میڈیا کو ریگولیٹ کرنا عوامی مفاد کیلئے ہے: فواد چودھری
مزید پڑھ »

وفاقی حکومت نے ایم ڈی پی آئی اے کےخلاف درخواست بدنیتی پر مبنی قرار دے دیوفاقی حکومت نے ایم ڈی پی آئی اے کےخلاف درخواست بدنیتی پر مبنی قرار دے دیاسلام آباد : وفاقی حکومت نے ایم ڈی پی آئی اےارشد ملک کےخلاف درخواست بدنیتی پر مبنی قرار دے دی اور کہا ارشدملک کی تعیناتی کےبعدپی آئی اے کے ریونیومیں چوالیس فیصد اضافہ ہوا، جبکہ ان کے دورمیں آپریشنل خسارے میں پچھتر فیصد کمی آئی۔تفصیلات کے مطابق وفاقی
مزید پڑھ »

سعودی پاسپورٹ کے مؤثر ہونے سے متعلق حکومت کا اہم اعلانسعودی پاسپورٹ کے مؤثر ہونے سے متعلق حکومت کا اہم اعلانریاض : سعودی محکمہ پاسپورٹ کے تمام تارکین وطن کو آگاہ کیا ہے کہ گھریلو ملازمین کے خروج نہائی یعنی فائنل ایگزٹ کیلئے اس کے پاسپورٹ کا مؤثر ہونا ضروری ہے۔ اس کے علاوہ اقامہ کی تجدید 14ماہ قبل کرانا ہوگی۔تفصیلات کے مطابق سعودی محکمہ پاسپورٹ نے کہا ہے کہ
مزید پڑھ »

حکومت کا ملک بھر میں27 فروری کو سرپرائز ڈے منانے کا فیصلہحکومت کا ملک بھر میں27 فروری کو سرپرائز ڈے منانے کا فیصلہاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان نے27 فروری کو بھارت کے لیے شرمندگی اور ندامت
مزید پڑھ »

Roznama Dunya: روزنامہ دنیا :- پاکستان:-وزیراعظم اورانکی حکومت اردوان،ترکی کی جمہوریت سے سیکھیںRoznama Dunya: روزنامہ دنیا :- پاکستان:-وزیراعظم اورانکی حکومت اردوان،ترکی کی جمہوریت سے سیکھیں
مزید پڑھ »

تجاوزات پر حکومت سندھ برابر کی ذمے دار ہے، میئر کراچیتجاوزات پر حکومت سندھ برابر کی ذمے دار ہے، میئر کراچیکراچی : میئر کراچی وسیم اختر کا کہنا ہے کہ تجاوزات کی جگہ کو لیز کیسے کیاگیا، تجاوزات پر حکومت سندھ برابر کی ذمے دار ہے۔تفصیلات کے مطابق میئر کراچی وسیم اختر نے کہا کہ سپریم کورٹ کا فیصلہ ہے سرکلر ریلوے پر قبضہ کلیئر کرنا ہے، جہاں لوگ رہ رہے ہیں ان ک
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-08 04:26:21