تجاوزات پر حکومت سندھ برابر کی ذمے دار ہے، میئر کراچی

پاکستان خبریں خبریں

تجاوزات پر حکومت سندھ برابر کی ذمے دار ہے، میئر کراچی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 42 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 63%

تجاوزات پر حکومت سندھ برابر کی ذمے دار ہے، میئر کراچی ARYNewsUrdu

کراچی : میئر کراچی وسیم اختر کا کہنا ہے کہ تجاوزات کی جگہ کو لیز کیسے کیاگیا، تجاوزات پر حکومت سندھ برابر کی ذمے دار ہے۔

تفصیلات کے مطابق میئر کراچی وسیم اختر نے کہا کہ سپریم کورٹ کا فیصلہ ہے سرکلر ریلوے پر قبضہ کلیئر کرنا ہے، جہاں لوگ رہ رہے ہیں ان کو حکومت سندھ ان کو متبادل جگہ دیں۔ وسیم اختر کا کہنا تھا کہ جنہوں نے گھر بنائیں ہیں تو سندھ حکومت نے کیسے گھر بننے دیا، تجاوزات کی جگہ کو لیز کیسے کیاگیا، تجاوزات پر حکومت سندھ برابر کی ذمے دار ہے۔

میئر کراچی کا مزید کہنا تھا کہ یوسی چیئرمین کی ذمےداری ہے کہ کام کا معیار خود دیکھیں، اگرمیئر اپنے طور پرمسائل کو دیکھ رہا ہے توتعریف کرنی چاہیے۔یاد رہے کہ رواں ماہ 3 فروری کو میئر کراچی وسیم اختر کا کہنا تھا کہ پیپلزپارٹی نے بلدیاتی اداروں کو مفلوج بنا دیا ہے، بیانات سے بری ہوا جاسکتا ہے نہ ہی ذمے داریوں سے آزاد ہوا جا سکتا ہے۔

وسیم اختر کا کہنا تھا کہ عوام تمام باتوں کاحساب لیں گے، پی ایف سی ایوارڈ جاری کیا جائے، یقین ہے وزیراعلیٰ سندھ ہماری تجاویز پر مثبت انداز میں سوچیں گے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی، خاتون کی پھندا لگی لاش برآمد، ڈکیتی مزاحمت پر فائرنگ، 3 افراد زخمیکراچی، خاتون کی پھندا لگی لاش برآمد، ڈکیتی مزاحمت پر فائرنگ، 3 افراد زخمیکراچی: شہر قائد کے علاقے نارتھ کراچی سے خاتون کی پھندا لگی لاش برآمد ہوئی ہے ، اورنگی ٹاؤن میں ڈکیتی مزاحمت پر فائرنگ سے 3 افراد زخمی ہوگئے۔تفصیلات کے مطابق نارتھ کراچی میں گھر سے خاتون کی پھندا لگی لاش برآمد ہوئی ہے، خاتون کی لاش کو ضابطے کی کاررو
مزید پڑھ »

کراچی میں غیرقانونی تجاوزات کا معاملہ،سپریم کورٹ نے 21 فروری کیلئے روسٹرم جاری کردیاکراچی میں غیرقانونی تجاوزات کا معاملہ،سپریم کورٹ نے 21 فروری کیلئے روسٹرم جاری کردیاکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن)سپریم کورٹ نے کراچی میں مقدمات کی سماعت کیلئے 21 فروری کیلئے
مزید پڑھ »

کراچی کے مقامی بچوں کے حق پر ڈاکہ ڈالا جانے کا انکشافکراچی کے مقامی بچوں کے حق پر ڈاکہ ڈالا جانے کا انکشافمقامی بچے تعلیمی اداروں میں داخلوں اور سرکاری نوکریوں سے بھی محروم ہو جاتے ہیں۔۔۔ کراچی والوں کو کیسے دور رکھا جارہا ہے۔۔۔ طریقہ یہاں جانئے: AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »

کراچی کے 313مزارات اور درگاہوں پر صرف 58پولیس اہلکار تعینات ہونے کا انکشافکراچی کے 313مزارات اور درگاہوں پر صرف 58پولیس اہلکار تعینات ہونے کا انکشافکراچی : کراچی کے313مزارات اور درگاہوں پر صرف 58 پولیس اہلکارتعینات ہونےکا انکشاف ہوا،شرقی میں 29، ملیرمیں 41، کورنگی میں 61 مزارات ودرگاہیں ہیں ، جہاں اہلکار تعینات نہیں۔تفصیلات کے مطابق سندھ ہائی کورٹ میں مزارات،درگاہوں پرناقص سیکیورٹی سے متعلق درخو
مزید پڑھ »

کراچی کے 313مزارات اور درگاہوں پر صرف 58پولیس اہلکار تعینات ہونے کا انکشافکراچی کے 313مزارات اور درگاہوں پر صرف 58پولیس اہلکار تعینات ہونے کا انکشافکراچی کے 313مزارات اور درگاہوں پر صرف 58پولیس اہلکار تعینات ہونے کا انکشاف Pakistan Karachi Shrines Security sindhpolicedmc SindhGovt_ SindhCMHouse
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-14 09:41:43