کراچی، خاتون کی پھندا لگی لاش برآمد، ڈکیتی مزاحمت پر فائرنگ، 3 افراد زخمی ARYNewsUrdu
کراچی: شہر قائد کے علاقے نارتھ کراچی سے خاتون کی پھندا لگی لاش برآمد ہوئی ہے ، اورنگی ٹاؤن میں ڈکیتی مزاحمت پر فائرنگ سے 3 افراد زخمی ہوگئے۔
دوسری جانب اورنگی ٹاؤن سیکٹر ساڑھے گیارہ میں ڈکیتی مزاحمت پر فائرنگ کے نتیجے میں خاتون سمیت 3 افراد زخمی ہوگئے۔ واضح رہے کہ اس سے قبل کراچی کے علاقے گلشن اقبال سے خاتون کی 12 سال پرانی لاش برآمد ہوئی تھی، بیٹے اور بیٹی نے “محبت” میں ماں کی لاش کو دفنانے کی بہ جائے 12 سال تک اس کو فریزر میں رکھا تھا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
شہر قائد سے خاتون کی بارہ سال پرانی لاش برآمد | Abb Takk News
مزید پڑھ »
فیصل آباد، شادی شدہ خاتون سے 2 ملزمان کی مبینہ زیادتی، ویڈیو وائرل کرنے کی دھمکیفیصل آباد: پنجاب کے شہر فیصل آباد میں شادی شدہ خاتون کو 2 ملزمان نے مبینہ زیادتی کا نشانہ بنایا اور ویڈیو وائرل کرنے کی دھمکی دی۔تفصیلات کے مطابق فیصل آباد کے علاقے نیو لاثانی ٹاؤن میں 25 سالہ شادی شدہ خاتون کو 2 ملزمان نے زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا
مزید پڑھ »
طرابلس : وفاق حکومت کی فورسز کے اسلحہ خانوں پر لیبیا کی فوج کی شدید گولہ باریطرابلس : وفاق حکومت کی فورسز کے اسلحہ خانوں پر لیبیا کی فوج کی شدید گولہ باری Libya Bombing Forces
مزید پڑھ »
پہلے ریشم کی تعریف پھر ڈیلیٹ کرنے کی ہدایت، میرا کی نئی ویڈیو وائرل - ایکسپریس اردومیرا کی نئی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے جس میں وہ ٹوٹی پھوٹی انگریزی بولتی نظر آرہی ہیں
مزید پڑھ »
مشیرخزانہ کی پاکستان میں سرمایہ کاری کےلئےمتحدہ عرب امارات کی دلچسپی کی تعریفمشیرخزانہ کی پاکستان میں سرمایہ کاری کےلئےمتحدہ عرب امارات کی دلچسپی کی تعریف a_hafeezshaikh pid_gov MoIB_Official UAE Ambassador
مزید پڑھ »