شہر قائد سے خاتون کی بارہ سال پرانی لاش برآمد Karachi DeadBody
کراچی:کراچی کے علاقے گلشن اقبال میں فلیٹ کے قریب سے خاتون کی بارہ سال پرانی لاش برآمد ہوئی ہے، پولیس نے ایک شخص کو حراست میں لے لیا ہے۔
ایس ایس پی ایسٹ نے واقعے کی تفصیلات بیان کرتے ہوئے کہا کہ لاش زکیہ نامی خاتون کی ہے،جوکہ کریسنٹ اپارٹمنٹ کی رہائشی تھی، خاتون کے انتقال کے بعد اس کے بیٹی اور بیٹی نے محبت میں اپنی ماں کی لاش کو دفنانے کے بجائے فریز کردیا تھا۔ ایس ایس پی کے مطابق اس عرصے میں مقتولہ کا بیٹا اور بیٹی بھی فوت ہوگئے تو زکیہ کے بھائی محبوب نے لاش اپنے پاس رکھ لی،کل رات محبوب نے کچرا خانے کے قریب لاش پھینکی تو پولیس نے اسے حراست میں لے لیا۔
ایس ایس پی تنویرعالم کے مطابق حراست میں لئے گئے شخص کی عمر بھی ستر سال کے قریب ہے جوکہ متوفیہ زکیہ کا بھائی ہے،پولیس حکام کا کہنا ہے کہ زکیہ کے بچوں کے مرنے کے بعد ان کا فلیٹ کافی عرصہ خالی پڑا رہا،لاش کا پوسٹ مارٹم کرالیا گیا ہے جبکہ محبوب نامی شخص سے مزید تحقیقات کے لئے اسے تھانے منتقل کردیا گیا ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
شہر قائد میں میڈیکل کی طالبہ سے مبینہ زیادتی | Abb Takk News
مزید پڑھ »
شہر میں ٹائم ٹیبل پر چلنے والا ڈکیت گروہ پکڑ میں آگیا، سنسنی خیز انکشافاتکراچی: شہر قائد میں صبح 10 بجے سے دوپہر 1 بجے کے درمیان وارداتیں کرنے والے ٹائم ٹیبل گروپ کے دو اہم کارندے پکڑ لیے گئے۔تفصیلات کے مطابق ڈسٹرکٹ سینٹرل پولیس نے بڑی کارروائی کرتے ہوئے گھروں میں ڈکیتیاں کرنے والے ٹائم ٹیبل گروپ کے دو اہم کارندے گرفتار ک
مزید پڑھ »
Roznama Dunya: روزنامہ دنیا :- شہر کی دنیا:-بکر منڈی:50من مضرصحت گوشت،6بیمار جانور برآمد
مزید پڑھ »
شہر قائد میں میڈیکل کی طالبہ سے مبینہ زیادتی | Abb Takk News
مزید پڑھ »
فیصل آباد: گھر سے لاپتہ ہونے والے چار سالہ بچے کی لاش برآمدفیصل آباد: گھر سے لاپتہ ہونے والے چار سالہ بچے کی لاش برآمد Faisalabad 4YearsOldBoy DeadBody Found Kidnapped Police pid_gov MoIB_Official GOPunjabPK
مزید پڑھ »
نوجوان لڑکی کی لاش پڑوسی کے گھر سے برآمد لیکن پھر اہلخانہ نے ایسا فیصلہ سنا دیا کہ آپ کو بھی دکھ ہوگامیرپور خاص (ویب ڈیسک) میرپورخاص میں پڑوسی کے گھر سے 16 سالہ لڑکی کی پھندا لگی لاش برآمد
مزید پڑھ »