شہر قائد میں میڈیکل کی طالبہ سے مبینہ زیادتی | Abb Takk News

پاکستان خبریں خبریں

شہر قائد میں میڈیکل کی طالبہ سے مبینہ زیادتی | Abb Takk News
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 AbbTakk
  • ⏱ Reading Time:
  • 29 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 68%

Rape Karachi

کراچی:کراچی میں میڈیکل کی طالبہ کے ساتھ مبینہ زیادتی کا واقعہ پیش آیا ہے، متاثرہ طالبہ نے ایف آئی اے اہلکاروں پرگرفتار ملزمان کی پشت پناہی کا الزام عائد کیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق متاثرہ طالبہ نے سوشل میڈیا پر ویڈیو بیان جاری کرتے ہوئے بتایا کہ ملزم عرفان نامی شخص نے میرے ساتھ زیادتی کی، جس کا مقدمہ شارع فیصل تھانے میں درج ہے۔ مقدمے میں نامزد ملزم عرفان اپنے دو ساتھیوں سمیت گرفتار ہے، جبکہ ایف آئی اے نے میرے ہی بھائیوں کے خلاف کارروائی شروع کردی ہے۔ متاثرہ اسٹوڈنٹ کا موقف ہے کہ ملزمان کو چھڑانے کے لئے میراکیس خراب کیا جارہا ہے اور مجھے دھمکیاں دی جارہی ہیں۔

اپنے ویڈیو بیان متاثرہ لڑکی نے چیف جسٹس آف پاکستان سمیت اعلیٰ حکام سے مدد کی اپیل کرتے ہوئے کہا کہ ملزمان کے خلاف شفاف تفتیش کروا کے مجھے انصاف فراہم کیا جائے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

AbbTakk /  🏆 2. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شہر میں ٹائم ٹیبل پر چلنے والا ڈکیت گروہ پکڑ میں آگیا، سنسنی خیز انکشافاتشہر میں ٹائم ٹیبل پر چلنے والا ڈکیت گروہ پکڑ میں آگیا، سنسنی خیز انکشافاتکراچی: شہر قائد میں صبح 10 بجے سے دوپہر 1 بجے کے درمیان وارداتیں کرنے والے ٹائم ٹیبل گروپ کے دو اہم کارندے پکڑ لیے گئے۔تفصیلات کے مطابق ڈسٹرکٹ سینٹرل پولیس نے بڑی کارروائی کرتے ہوئے گھروں میں ڈکیتیاں کرنے والے ٹائم ٹیبل گروپ کے دو اہم کارندے گرفتار ک
مزید پڑھ »

Roznama Dunya: روزنامہ دنیا :- شہر کی دنیا:-بکر منڈی:50من مضرصحت گوشت،6بیمار جانور برآمدRoznama Dunya: روزنامہ دنیا :- شہر کی دنیا:-بکر منڈی:50من مضرصحت گوشت،6بیمار جانور برآمد
مزید پڑھ »

تیرتا ہوا شہر حقیقت بننے والا ہے؟تیرتا ہوا شہر حقیقت بننے والا ہے؟دنیا بھر میں موسمی تغیرات یعنی کلائمٹ چینج اور اس کے بدترین اثرات کو دیکھتے ہوئے ان سے بچاؤ اور مطابقت کے لیے نئے نئے منصوبے بنائے جارہے ہیں اور انہی میں سے ایک ’تیرتا ہوا شہر‘ بھی ہے جو جلد حقیقت بننے والا ہے۔کچھ عرصے پہلے اس کا تصور پیش کیے جانے ک
مزید پڑھ »

فیصل آباد، شادی شدہ خاتون سے 2 ملزمان کی مبینہ زیادتی، ویڈیو وائرل کرنے کی دھمکیفیصل آباد، شادی شدہ خاتون سے 2 ملزمان کی مبینہ زیادتی، ویڈیو وائرل کرنے کی دھمکیفیصل آباد: پنجاب کے شہر فیصل آباد میں شادی شدہ خاتون کو 2 ملزمان نے مبینہ زیادتی کا نشانہ بنایا اور ویڈیو وائرل کرنے کی دھمکی دی۔تفصیلات کے مطابق فیصل آباد کے علاقے نیو لاثانی ٹاؤن میں 25 سالہ شادی شدہ خاتون کو 2 ملزمان نے زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا
مزید پڑھ »

ووہان میں پھنسے ہر پاکستانی کا خصوصی خیال رکھا جائے: وزیر اعظم کی ہدایتووہان میں پھنسے ہر پاکستانی کا خصوصی خیال رکھا جائے: وزیر اعظم کی ہدایتووہان میں پھنسے ہر پاکستانی کا خصوصی خیال رکھا جائے: وزیر اعظم کی ہدایت ImranKhan Pakistan
مزید پڑھ »

کوئٹہ: کوئلہ کی کان میں حادثہ، دو کان کن زخمی | Abb Takk Newsکوئٹہ: کوئلہ کی کان میں حادثہ، دو کان کن زخمی | Abb Takk News
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-11 02:55:02