کوئٹہ: کوئلہ کی کان میں حادثہ، دو کان کن زخمی | Abb Takk News

پاکستان خبریں خبریں

کوئٹہ: کوئلہ کی کان میں حادثہ، دو کان کن زخمی | Abb Takk News
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 AbbTakk
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 68%

کوئٹہ: کوئلہ کی کان میں حادثہ، دو کان کن زخمی Quetta

کوئٹہ: دکی میں کوئلہ کان میں ٹرالی کی زد میں آنے سے دوکان کن زخمی ہوگئے۔ زخمی کان کن اسپتال منتقل کر دیئے گئے۔

دکی کے علاقے میں مقامی کوئلہ کان میں کان کنی کے دوران ٹرالی کے زد میں آنے سے دوکان کن زخمی ہوگئے دونوں زخمی کانکنوں کو مقامی کوئلہ کانکنوں نے اپنی مدد اپ کے تحت کان سے نکال کر سول اسپتال منتقل کیا۔ زخمی کان کنوں کی شناخت شائستہ خان ولد نظر محمد اور لالئ ولد درانئ اقوام خروٹی ساکنان ژوب کے نام سے ہوگئی۔دونوں زخمیوں کو سول اسپتال میں ابتدائی طبی امداد کے بعد کوئٹہ منتقل کردیا گیا ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

AbbTakk /  🏆 2. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کوئٹہ :کتوں کے کاٹنے کے واقعات میں اضافہکوئٹہ :کتوں کے کاٹنے کے واقعات میں اضافہکوئٹہ میں کتوں کے کاٹنے کے واقعات میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے اور روزانہ 10 سے 15 کیسز رپورٹ
مزید پڑھ »

کوئٹہ :کتوں کے کاٹنے کے واقعات میں اضافہکوئٹہ :کتوں کے کاٹنے کے واقعات میں اضافہکوئٹہ :کتوں کے کاٹنے کے واقعات میں اضافہ Quetta StrayDogs Incidents pid_gov MoIB_Official
مزید پڑھ »

کوئٹہ میں پان پراگ اور گٹکے کی وجہ سے منہ اور گلے کے امراض میں اضافہ - ایکسپریس اردوکوئٹہ میں پان پراگ اور گٹکے کی وجہ سے منہ اور گلے کے امراض میں اضافہ - ایکسپریس اردوپان پراگ اور گٹکا استعمال کرنے والوں میں زیادہ تعداد کم عمر بچوں کی ہے، ڈاکٹر
مزید پڑھ »

قومی اسمبلی کے اجلاس میں احسان اللہ احسان کے فرار کی بازگشت | Abb Takk Newsقومی اسمبلی کے اجلاس میں احسان اللہ احسان کے فرار کی بازگشت | Abb Takk News
مزید پڑھ »

کوئٹہ میں پان پراگ اور گٹکے کی وجہ سے منہ اور گلے کے امراض میں اضافہ - ایکسپریس اردوکوئٹہ میں پان پراگ اور گٹکے کی وجہ سے منہ اور گلے کے امراض میں اضافہ - ایکسپریس اردوپان پراگ اور گٹکا استعمال کرنے والوں میں زیادہ تعداد کم عمر بچوں کی ہے، ڈاکٹر
مزید پڑھ »

سیاسی اداکار چورن بیچنے کی کوشش کر رہے ہیں، فردوس عاشق اعوان | Abb Takk Newsسیاسی اداکار چورن بیچنے کی کوشش کر رہے ہیں، فردوس عاشق اعوان | Abb Takk News
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-19 09:06:07