فیصل آباد: گھر سے لاپتہ ہونے والے چار سالہ بچے کی لاش برآمد Faisalabad 4YearsOldBoy DeadBody Found Kidnapped Police pid_gov MoIB_Official GOPunjabPK
یونیسیف کا لیبیا دھماکے میں تین بچوں کے زخمی ہونے پر افسوس کا اظہار
تھانہ ملت ٹاؤن کے علاقے سے لاپتہ ہونے والے بچے کی لاش برآمد ہوگئی۔ لاش گندے پانی کے نالے سے برآمد ہوئی۔ پولیس ذرائع کے مطابق ملت ٹاون کا رہائشی چار سالہ زین پندرہ روز سے گھر سے لاپتہ تھا۔ ورثاء نے بچے کی گمشدگی کا مقدمہ تھانہ ملت ٹاؤن میں درج کروایا ۔ریسکیو اہلکاروں نے گندے پانی کے تالاب سے بچے کی لاش کو نکالا اور لاش پولیس کے حوالے کردی۔ پولیس نے لاش کو پوسٹ مارٹم کے لیے اسپتال منتقل کردیا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
اسحاق ڈار کے گھر سے پناہ گاہ کا بورڈ ہٹ گیا، سامان نکالنے کی تیاریاںلاہور: عدالتی اسٹے آرڈر کے بعد صوبائی حکومت نے اسحاق ڈار کے گھر سے پناہ گاہ کا سامان نکالنے کی تیاریاں شروع کردیں۔اے آر وائی نیوز کے مطابق عدالتی اسٹے آرڈر کے بعد گھر سے پناہ گاہ کا بورڈ بھی اتار دیا گیا ہے جبکہ اسحاق ڈار کے گھر کے اطراف کنٹینر کو
مزید پڑھ »
سام سنگ کے نئے فولڈایبل فون کا اشتہار متعارف ہونے سے قبل جاری - Mobilephones - Dawn News
مزید پڑھ »
عالمی ادارہ صحت نے کورونا وائرس سے متعلق نئے خطرے سے خبردار کردیا - ایکسپریس اردوایسے مریضوں میں وائرس کی موجودگی جو کبھی چین نہیں گئے ایک بڑے مسئلے کے ابتدائی آثار ہیں، عالمی ادارہ صحت
مزید پڑھ »
حکومت کی جانب سے 15 سے 18 ارب کا پیکج قوم پر ظلم ہے: مریم اورنگزیب
مزید پڑھ »
عالمی ادارہ صحت نے کورونا وائرس سے متعلق نئے خطرے سے خبردار کردیاکیا یہ صرف شروعات ہے۔۔۔؟ آگے کیا ہونے والا ہے۔۔۔؟ یہاں جانئے: AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »
’ایرانی حملے سے 100 سے زیادہ امریکی فوجی متاثر ہوئے‘امریکی محکمہِ دفاع کے مطابق آٹھ جنوری کو عراق میں امریکی اڈوں پر ایرانی میزائل حملے کے بعد شدید دماغی چوٹوں سے متاثرہ امریکی فوجیوں کی تعداد 109 تک پہنچ گئی ہے۔
مزید پڑھ »