کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن)سپریم کورٹ نے کراچی میں مقدمات کی سماعت کیلئے 21 فروری کیلئے
روسٹرم جاری کردیا،چیف جسٹس گلزاراحمد کی سربراہی میں 3 رکنی بنچ مقدمات کی سماعت کریگا،لارجربنچ میں جسٹس فیصل عرب اورجسٹس سجاد علی شاہ بھی شامل ہیں۔عدالت نے غیرقانونی تجاوزات کے معاملے پرسندھ ،وفاقی حکومت، کنٹونمنٹ کے نمائندگان سے عملدرآمدرپورٹ طلب رکھی ہیں،اداروں کے سربراہان کو رپورٹ کے ہمراہ 21 فروری کو پیش ہونے کا حکم دیاگیاہے،سپریم کورٹ نے سرکلر ریلوے سے تجاوزات کے خاتمے سے متعلق رپورٹ طلب کررکھی ہے،اٹارنی جنرل آف پاکستان سے کراچی کے متعلق پلاننگ رپورٹ بھی طلب کررکھی...
عدالت نے بلڈنگ،شادی ہالز،رہائشی عمارتوں کا کمرشل استعمال سمیت دیگر پر عملدرآمدرپورٹ طلب کررکھی ہے،پی این ٹی کالونی،الہ دین پارک کے سامنے مون گارڈن کے متعلق بھی رپورٹ طلب کی گئی ہے،عدالت نے بیشترغیرقانونی عمارتوں کے متعلق بھی عملدرآمدرپورٹ طلب کررکھی ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پی ایس ایل: کراچی کنگز اور لاہور قلندرز ایونٹ میں شاندار کارکردگی دکھانے کیلئے بیتابلاہور: (ویب ڈیسک) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) میں معیاری کرکٹ کے سبب لی میں شامل فرنچائزز سے مداحوں کی قربت بھی حقیقی ہے، شائقین کرکٹ نے ایونٹ کے گزشتہ چار ایڈیشنز میں روایتی حریفوں کے درمیان سنسنی خیزی کا بھی خوب لطف اٹھایا ہے۔
مزید پڑھ »
کراچی: اولاد نے محبت میں ماں کی لاش کو 12 سال تک فریزر میں رکھاکراچی: بیٹے اور بیٹی نے محبت میں ماں کی لاش کو دفنانے کی بہ جائے 12 سال تک اس کو فریزر میں رکھا۔اے آر وائی نیوز کے مطابق کراچی کے علاقے گلشن اقبال بلاک 11 سے خاتون کی 12 سال پرانی لاش برآمد ہوئی ہے، پولیس کا کہنا ہے کہ لاش کی شناخت ذکیہ خاتون کے نام
مزید پڑھ »
کراچی: ماں کی لاش کو 12 سال تک گھر میں رکھنے کا انکشاف - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »