کراچی: ماں کی لاش کو 12 سال تک گھر میں رکھنے کا انکشاف - Pakistan - Dawn News

پاکستان خبریں خبریں

کراچی: ماں کی لاش کو 12 سال تک گھر میں رکھنے کا انکشاف - Pakistan - Dawn News
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 30 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 51%

خاتون کے دونوں بچوں کا 4 ماہ قبل انتقال ہوا تھا جو ڈپریشن کے مریض اور غیر شادی شدہ تھے۔ Karachi Deadbody DawnNews ِمزید پڑھیں:

کراچی کے علاقے گلشن اقبال بلاک 11 کریسنٹ اپاٹمنٹ کے قریب نیپا انسٹیوٹ کی دیوار کے پاس مبینہ طور پر بہن کی لاش پھینکنے والے بھائی کو پولیس نے تحویل میں لے لیا۔سینئر سپرنٹنڈنٹ پولیس تنویر اوڈھو کا کہنا تھا کہ ذکیہ کی وفات کے بعد ان کے بچوں نے دفنانے کے بجائے فریج میں رکھ دیا تھا۔

اس بارے میں بیان دیتے ہوئے مذکورہ شخص نے بتایا کہ وہ 3 بہن بھائی تھے جس میں ذکیہ سب سے بڑی بہن تھیں جن کا انتقال 10 سے 12 سال پہلے ہوا تھا۔ محبوب کے مطابق انہوں نے کئی مرتبہ اپنی بہن کے بارے میں پوچھا لیکن اس کے باوجود بچوں نے ماں کی موت کے بارے میں آگاہ نہیں کیا تھا۔انہوں نے مزید بتایا کہ خاتون کے دونوں بچوں کا 4 ماہ قبل انتقال ہوا تھا جو گلشن اقبال میں رہائش پذیر تھے البتہ اس فلیٹ میں آتے رہتے تھے جہاں ان کی ماں کی باقیات موجود تھیں۔

ان کے مطابق خاتون کا بیٹا کسی کمپنی میں چارٹرڈ اکاؤنٹنٹ تھا جبکہ بیٹی گھر میں رہتی تھیں دونوں بہن بھائی ڈپریشن کے مریض اور غیر شادی شدہ تھے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Dawn_News /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی: اولاد نے محبت میں ماں کی لاش کو 12 سال تک فریزر میں رکھاکراچی: اولاد نے محبت میں ماں کی لاش کو 12 سال تک فریزر میں رکھاکراچی: بیٹے اور بیٹی نے محبت میں ماں کی لاش کو دفنانے کی بہ جائے 12 سال تک اس کو فریزر میں رکھا۔اے آر وائی نیوز کے مطابق کراچی کے علاقے گلشن اقبال بلاک 11 سے خاتون کی 12 سال پرانی لاش برآمد ہوئی ہے، پولیس کا کہنا ہے کہ لاش کی شناخت ذکیہ خاتون کے نام
مزید پڑھ »

کراچی میں بچوں نے 12 سال تک ماں کی لاش کو دفنانے کی بجائے گھر میں رکھا - ایکسپریس اردوکراچی میں بچوں نے 12 سال تک ماں کی لاش کو دفنانے کی بجائے گھر میں رکھا - ایکسپریس اردوگلشن اقبال سے خاتون کی 12 سال پرانی لاش کا ڈھانچہ ملا
مزید پڑھ »

کراچی، سی ٹی ڈی کی کارروائی، 2 ملزمان گرفتارکراچی، سی ٹی ڈی کی کارروائی، 2 ملزمان گرفتارکراچی: سی ٹی ڈی نے کراچی کے علاقے سائٹ ایریا میں کارروائی کرتے ہوئے 2 ملزمان کو گرفتار کرلیا۔تفصیلات کے مطابق کراچی کے علاقے سائٹ ایریا میں سی ٹی ڈی نے کارروائی کرتے ہوئے 2 ملزمان کو گرفتار کرلیا، ملزمان میں حیدر زیدی عرف کامی اور سید علی رضا عرف بوب
مزید پڑھ »

کراچی: سرکلر ریلوے کی بحالی کیلئے کارروائیاں،بلند عمارتوں سمیت متعدد مکانات مسمارکراچی: سرکلر ریلوے کی بحالی کیلئے کارروائیاں،بلند عمارتوں سمیت متعدد مکانات مسمار'جب غیر قانونی عمارتیں تعمیر ہو رہی ہوتی ہیں اُس وقت مُتعلقہ ادارے کہاں ہوتے ہیں۔۔۔؟' عمارتیں کس کے حکم پر گرائی گئیں۔۔۔؟ یہاں جانئے: AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-06 03:06:43