'جب غیر قانونی عمارتیں تعمیر ہو رہی ہوتی ہیں اُس وقت مُتعلقہ ادارے کہاں ہوتے ہیں۔۔۔؟' عمارتیں کس کے حکم پر گرائی گئیں۔۔۔؟ یہاں جانئے: AajNews AajUpdates
کراچی: عدالتی احکامات پر سرکلر ریلوے کی بحالی کے لیے کارروائیاں جاری ہیں۔ بلند عمارتوں سمیت متعدد مکانات مسمار کئے جاچکے ہیں۔آپریشن کے دوران مکینوں نے شدید مزاحمت کی، مکینوں نے شدید احتجاج کیا اور کہا جب غیر قانونی عمارتیں تعمیر ہو رہی ہوتی ہیں اُس وقت مُتعلقہ ادارے کہاں ہوتے ہیں۔
سرکلر ریلوے کی بحالی کے لیے ماضی میں بھی کئی بار آپریشنز کیے گئے لیکن ریلوے آج تک بحال نہ ہوسکی، عوام سوال کررہے ہیں کہ قبضے کی زمین پر پلازہ بنانے والوں کے خلاف کارروائی کون کرے گا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
کراچی: سرکلر ریلوے کی بحالی کیلئے آپریشن،حالات کشیدہمون گارڈن کی ڈیڈلائن کا آج آخری دن۔۔۔ مکین پریشان۔۔۔ حالات کشیدہ یہاں جانئے: AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »
کراچی، سی ٹی ڈی کی کارروائی، 2 ملزمان گرفتارکراچی: سی ٹی ڈی نے کراچی کے علاقے سائٹ ایریا میں کارروائی کرتے ہوئے 2 ملزمان کو گرفتار کرلیا۔تفصیلات کے مطابق کراچی کے علاقے سائٹ ایریا میں سی ٹی ڈی نے کارروائی کرتے ہوئے 2 ملزمان کو گرفتار کرلیا، ملزمان میں حیدر زیدی عرف کامی اور سید علی رضا عرف بوب
مزید پڑھ »
کراچی:پی آئی اے کی بیرون ملک جا نے والی پروازوں میں مسافروں کی تعداد میں اضافہکراچی:پی آئی اے کی بیرون ملک جا نے والی پروازوں میں مسافروں کی تعداد میں اضافہ Karachi PIA ForeignFlights Passengers Increase Official_PIA
مزید پڑھ »
کراچی:پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں منگل کوکاروبار حصص میں ریکوریکراچی:پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں منگل کوکاروبار حصص میں ریکوری Karachi Pakistan StockMarket Bullish Trend Business Trade MoIB_Official
مزید پڑھ »
کراچی: سرکلر ریلوے کی بحالی کیلئے آپریشن،حالات کشیدہمون گارڈن کی ڈیڈلائن کا آج آخری دن۔۔۔ مکین پریشان۔۔۔ حالات کشیدہ یہاں جانئے: AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »