کراچی کے 313مزارات اور درگاہوں پر صرف 58پولیس اہلکار تعینات ہونے کا انکشاف Pakistan Karachi Shrines Security sindhpolicedmc SindhGovt_ SindhCMHouse
29، ملیرمیں 41، کورنگی میں 61 مزارات ودرگاہیں ہیں ، جہاں اہلکار تعینات نہیں۔تفصیلات کے مطابق سندھ ہائی کورٹ میں مزارات،درگاہوں پرناقص سیکیورٹی سے متعلق درخواست پر سماعت ہوئی ، جس میں عدالت نے اے آئی جی کراچی کی رپورٹ میں درخواست گزارکے خدشات درست قرار دی۔رپورٹ میں کراچی کے313مزارات،درگاہوں پر صرف 58 پولیس اہلکارتعینات ہونے کا انکشاف ہوا، مزارات اور درگاہوں پر سرے سے کوئی ایک اہلکار تعینات ہی
نہیں، شرقی میں 29، ملیرمیں 41، کورنگی میں 61 مزارات ودرگاہیں ہیں ، جہاں اہلکار تعینات نہیں۔رپورٹ میں بتایا گیا عبد اللہ شاہ غازی کےمزارپرایک شفٹ میں8سے10اہلکارتعینات ہیں، ضلع جنوبی میں13،وسطی میں45،سٹی میں53،غربی میں 71درگاہیں ہیں، 313 مزارات میں 2 اے ایس آئی،15 کانسٹیبل،41لیڈی کانسٹیبل تعینات ہیں۔عدالت نے پولیس رپورٹ پر درخواست گزار سے جواب الجواب طلب کرتے ہوئے سماعت 18 مارچ تک سماعت ملتوی کردی۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
کراچی کے 313مزارات اور درگاہوں پر صرف 58پولیس اہلکار تعینات ہونے کا انکشافکراچی : کراچی کے313مزارات اور درگاہوں پر صرف 58 پولیس اہلکارتعینات ہونےکا انکشاف ہوا،شرقی میں 29، ملیرمیں 41، کورنگی میں 61 مزارات ودرگاہیں ہیں ، جہاں اہلکار تعینات نہیں۔تفصیلات کے مطابق سندھ ہائی کورٹ میں مزارات،درگاہوں پرناقص سیکیورٹی سے متعلق درخو
مزید پڑھ »
پی ایس ایل: کراچی کنگز اور لاہور قلندرز ایونٹ میں شاندار کارکردگی دکھانے کیلئے بیتابلاہور: (ویب ڈیسک) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) میں معیاری کرکٹ کے سبب لی میں شامل فرنچائزز سے مداحوں کی قربت بھی حقیقی ہے، شائقین کرکٹ نے ایونٹ کے گزشتہ چار ایڈیشنز میں روایتی حریفوں کے درمیان سنسنی خیزی کا بھی خوب لطف اٹھایا ہے۔
مزید پڑھ »
کراچی، خاتون کی پھندا لگی لاش برآمد، ڈکیتی مزاحمت پر فائرنگ، 3 افراد زخمیکراچی: شہر قائد کے علاقے نارتھ کراچی سے خاتون کی پھندا لگی لاش برآمد ہوئی ہے ، اورنگی ٹاؤن میں ڈکیتی مزاحمت پر فائرنگ سے 3 افراد زخمی ہوگئے۔تفصیلات کے مطابق نارتھ کراچی میں گھر سے خاتون کی پھندا لگی لاش برآمد ہوئی ہے، خاتون کی لاش کو ضابطے کی کاررو
مزید پڑھ »
شاہد آفریدی اور یوراج سنگھ کا پاک بھارت کرکٹ بحالی پر زور - ایکسپریس اردودونوں ممالک کے سابق اسٹار آل راؤنڈرز ایکسپو دبئی کرکٹ ٹورنامنٹ کھیلنے کیلیے اکھٹے ہوئے تھے۔
مزید پڑھ »