مزید پڑھئے:
شاہد خان آفریدی اور یوراج سنگھ دونوں نے فوری طور پر پاک بھارت کرکٹ روابط کی بحالی پر زور دیا ہے۔
شاہد آفریدی کا کہنا تھا کہ اگر پاکستان اور بھارت سیریز کھیلتے ہیں تو یہ ایشز سے بھی بڑی ثابت ہوگی مگر لوگوں کے پسندیدہ کھیل کے درمیان میں سیاست آچکی۔ دوسری جانب یوراج سنگھ کا کہنا تھا کہ مجھے پاکستان کے خلاف 2004، 2006 اور 2008 کی باہمی سیریز کھیلنا اچھی طرح یاد ہے، اگرچہ یہ چیزیں ہمارے اختیار میں نہیں مگر میں صرف اتنا کہہ سکتا ہوں کہ زیادہ سے زیادہ پاک بھارت مقابلے بذات خود کھیل کیلیے فائدہ مند ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پاک بھارت سیریز ، شاہد آفریدی اور یوراج سنگھ نے بڑا بیان جاری کر دیادبئی(ڈیلی پاکستان آن لائن ) شاہد خان آفریدی اور یوراج سنگھ دونوں نے فوری طور پر پاک
مزید پڑھ »
کریگ میکڈرموٹ اور شیرون ٹریڈریا آسٹریلیا کرکٹ ہال آف فیم میں شاملکریگ میکڈرموٹ اور شیرون ٹریڈریا آسٹریلیا کرکٹ ہال آف فیم میں شامل CraigMcDermott SharonTredrea Inducted AustralianCricket HallOfFame CricketAus
مزید پڑھ »
لوگ سڑکوں پر نکل آئے تو حکومت کو جگہ نہیں ملے گی، شاہد خاقان عباسی'ماضی میں چینی 43 روپے کلو تھی، آج 90 تک پہنچ گئی۔ آٹے اور چینی کی قمیت میں اضافے کا حکومت کے پاس کوئی جواب نہیں۔۔۔' مزید جانئے: AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »
وقار حسن ، کرکٹ کی باوقار شخصیتوہ پاکستان کی اُس ٹیم میں شامل تھے جس نے پاکستان کا اولین ٹیسٹ میچ اکتوبر 1952 میں بھارت کے خلاف دلی میں کھیلا تھا۔ وقارحسن کے انتقال کے بعد پاکستان کی اولین ٹیسٹ ٹیم کا کوئی بھی کھلاڑی اب اس دنیا میں نہیں رہا۔
مزید پڑھ »
بنگلہ دیش نے ایک مرتبہ پھر سے پاکستان کرکٹ بورڈ کی پیشکش ٹھکرا دیلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن ) بنگلادیش کرکٹ ٹیم نے کراچی میں ڈے اینڈ نائٹ ٹیسٹ کھیلنے سے
مزید پڑھ »