سوشل میڈیا کو ریگولیٹ کرنا عوامی مفاد کیلئے ہے: فواد چودھری

پاکستان خبریں خبریں

سوشل میڈیا کو ریگولیٹ کرنا عوامی مفاد کیلئے ہے: فواد چودھری
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 83%

اسلام آباد: فواد چودھری نے کہا ہے کہ سوشل میڈیا کو ریگولیٹ کرنا عوامی مفاد کیلئے ہے، سوشل میڈیا کمپنیز کو اقتصادی قوانین کے تحت رجسٹر کرانا لازمی ہے۔ وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چودھری نے

سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا امریکا اور برطانیہ میں بھی سوشل میڈیا ریگولیٹ کیا جاتا ہے، امریکا اور برطانیہ میں سوشل میڈیا پر پاکستان کی طرح تنقید نہیں کی جاتی۔

خیال رہے وفاقی حکومت نے ٹوئٹر، فیس بک، ٹک ٹاک، یوٹیوب اور دیگر آن لائن سوشل میڈیا سروسز کو ریگولیٹ کرنے کے لیے قواعد و ضوابط کی منظوری دی ہے جس کے تحت ان تمام کمپنیوں کو پاکستان میں رجسٹر ہو کر اپنے دفاتر قائم کرنے ہوں گے اور پاکستان کے سائبر قوانین کے مطابق عمل کرنا ہو گا، بصورت دیگر انہیں بلاک کر دیا جائے گا اور 50 کروڑ روپے تک جرمانہ بھی عائد کیا جا سکے گا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DunyaNews /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

حکومت نے سوشل میڈیا کو ریگولیٹ کرنے کا فیصلہ کرلیاحکومت نے سوشل میڈیا کو ریگولیٹ کرنے کا فیصلہ کرلیالندن: برطانوی حکومت کا سوشل میڈیا کو ریگولیٹ کرنے کا فیصلہ سامنے آگیا، برطانیہ کی میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی کو مزید اختیارات دیئے جائیں گے۔اے آر وائی نیوز کے مطابق برطانوی حکومت کے فیصلے کے تحت ملکی میڈیا کی نگرانی کرنے والا ادارہ آفکام اب سوشل میڈیا
مزید پڑھ »

پنجاب میں اسلامیات کا پرچہ سوشل میڈیا پر آؤٹپنجاب میں اسلامیات کا پرچہ سوشل میڈیا پر آؤٹلاہور: پنجاب ایگزامینیشن کمیشن کے تحت ہشتم کا اسلامیات کا پرچہ سوشل میڈیا پر آؤٹ ہو گیا۔اے آر وائی نیوز کے مطابق پنجاب کے 36 اضلاع میں آج ہشتم کی اسلامیات کا پرچہ 11 بجے شروع ہونا تھا، تاہم یہ پرچہ سوشل میڈیا پر آؤٹ ہو گیا ہے۔رپورٹس کے مطابق ہشتم کلا
مزید پڑھ »

17 سالہ لڑکی کا قتل، قاتل نے لاش کی تصاویر سوشل میڈیا پر پوسٹ کردیں17 سالہ لڑکی کا قتل، قاتل نے لاش کی تصاویر سوشل میڈیا پر پوسٹ کردیںنیویارک: امریکی شہر نیویارک میں ایک 21 سالہ لڑکے نے اپنی 17 سالہ دوست کو قتل کر کے اس کی لاش کی تصاویر سوشل میڈیا پر پوسٹ کردیں۔21 سالہ کلارک نے اس قتل کا ارتکاب چند ماہ قبل کیا تھا اور اب اس پر فرد جرم عائد کردی گئی ہے۔کلارک نے اپنی دوست کو قتل کرن
مزید پڑھ »

توہین آمیز مواد کی روک تھام، حکومت کا سوشل میڈیا کمپنیز سے معاہدہ طےتوہین آمیز مواد کی روک تھام، حکومت کا سوشل میڈیا کمپنیز سے معاہدہ طےاسلام آباد: حکومت پاکستان کی مسلسل کاوشیں رنگ لے آئیں جس کے بعد سوشل میڈیا کمپنیز نے اپنے پلیٹ فارم سے توہین آمیز مواد فوری ہٹانے کی یقین دہانی کرادی۔نمائندہ اے آر وائی نیوز کے مطابق فیس بک، ٹوئٹر اور یوٹیوب سے حکومت کے معاملات طے پاگئے، جس کے تح
مزید پڑھ »

تمام عالمی سوشل میڈیا پلیٹ فارمز کی پاکستان میں رجسٹریشن لازمی قرار دیدی گئیتمام عالمی سوشل میڈیا پلیٹ فارمز کی پاکستان میں رجسٹریشن لازمی قرار دیدی گئیاسلام آباد: (دنیا نیوز) وفاقی کابینہ نے نئے سوشل میڈیا رولز کی منظوری دیتے ہوئے تمام عالمی سوشل میڈیا پلیٹ فارمز کی تین ماہ میں پاکستان میں رجسٹریشن لازمی قرار دیدی ہے۔
مزید پڑھ »

پاکستان: سوشل میڈیا کے نئے قواعد، عمل درآمد کتنا مشکل؟پاکستان: سوشل میڈیا کے نئے قواعد، عمل درآمد کتنا مشکل؟پاکستان نے نئے قوانین وضح کیے ہیں جن کے تحت کسی بھی آن لائن مواد کو اگر حکام پاکستانی قوانین کے خلاف پائیں تو سوشل میڈیا کمپنی پر لازمی ہوگا کہ وہ 24 گھنٹوں میں اس کو حذف کریں۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-11 09:56:05