'چینی اور آٹا مہنگا ہونے میں حکومت کی کوتاہی ہے' مزید پڑھیئے: AajNews AajUpdates
وزیر اعظم عمران خان نے اعتراف کرلیا کہ چینی اور آٹا مہنگا ہونے میں حکومت کی کوتاہی ہے۔
وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ جانتے ہیں کس نےمہنگائی کرکےفائدہ اٹھایاسب پتہ چل گیا ہے۔انکوائری ہور ہی ہے مہنگائی سے پیسا بنانے والوں کو نہیں چھوڑیں گے۔ وزیر اعظم نے کہاپاکستان مہینوں اور سالوں میں ٹھیک ہوجائے گا۔لوگ نوکریاں ڈھونڈنے آئیں گے۔ہرے پاسپورٹ کی عزت ہوگی۔پاکستان فلاحی ریاست بنے گا۔ وزیراعظم نے آٹا اور چینی بحران میں حکومتی کوتاہی تسلیم کرتےہوئے کہا ذمہ داروں کو ہر صورت کیفرکردار تک پہنچائیں گے۔
وزیراعظم نے میڈیا پرکڑی تنقید کرتے ہوئےکہا کہ یہ لوگ مائیک پکڑکرغریب کےپاس جاکرمہنگائی کاپوچھتے ہیں۔وہ بیچارہ کیا کہے گا۔انہوں نے اسپتالوں میں اصلاحات لانےاورکسی بھی مافیہ کا مقابلہ کرنے کابھی اعادہ کیا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
آٹا چینی مہنگا ہونے میں ہماری کوتاہی ہے، وزیراعظم کا اعتراف - ایکسپریس اردوخوراک کا مصنوعی بحران پیدا کرنے والوں سے سختی سے نمٹا جائے گا، عمران خان
مزید پڑھ »
چیئرمین سینیٹ نے آٹے اور چینی کے بحران پر رپورٹ مانگ لیاسلام آباد: چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے وزیرپارلیمانی امور سے آٹے اور چینی کے بحران پر انکوائری رپورٹ مانگ لی۔تفصیلات کے مطابق وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کی زیر صدارت اجلاس ہوا جس میں مسلم لیگ ن کے سینیٹر راجہ ظفر ال
مزید پڑھ »
بیجنگ لوٹنے والے 14 دن قرنطینہ میں رہیں: چینی حکامبیجنگ میں چھٹیوں سے واپس آنے والوں کو ’قرنطینہ کے لیے مخصوص مقامات پر جانے‘ کے لیے کہا گیا ہے۔ حالیہ پابندی اس وقت لگائی گئی ہے جب کورونا وائرس سے ہونے والی ہلاکتوں کی تعداد 1500 سے تجاوز کر گئی ہے۔
مزید پڑھ »
چینی اور آٹے کے بحران میں حکومت کی کوتاہی قبول کرتا ہوں، وزیر اعظم - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »
Rauf Kalsra : رؤف کلاسرا:-اور پھر ایک دنتھرڈ ورلڈ ملکوں کی قسمت میں لکھ دیا گیا ہے کہ ان کو ایسے لیڈر ملیں گے جو انہیں آسانی سے بیوقوف بنائیں گے۔ ان ملکوں کی قیادت کا سب سے بڑا مسئلہ یہ ہوتا ہے پڑھیئے رؤف کلاسرا کا مکمل کالم: DunyaColumns DunyaUpdates KlasraRauf
مزید پڑھ »