کورونا وائرس: چھٹیوں سے بیجنگ واپس لوٹنے والے افراد کو 14 دن قرنطینہ میں گزارنے کا حکم
تازہ ترین متاثرین میں سے صرف چار کے علاوہ باقی سبھی متاثرہ صوبہ ہوبائی سے تعلق رکھتے ہیں
چین کے علاوہ 24 ممالک میں 500 سے زیادہ کیسز سامنے آ چکے ہیں اور ہانگ کانگ، فلپائن اور جاپان میں تین اموات ہو چکی ہیں۔ وزارتِ صحت نے متاثرہ شخص کو غیر ملکی بتایا لیکن ان کی قومیت ظاہر نہیں کی گئی۔ انھوں نے ڈبلیو ایچ او کو اس حوالے سے مطلع کر دیا ہے اور متاثرہ مریض کو ہسپتال میں تنہائی میں رکھا گیا ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
چین میں کرونا وائرس سے بچنے کے لیے ہوٹل میں روبوٹ کام کرنے لگےچین میں کرونا وائرس سے بچنے کے لیے ہوٹل میں روبوٹ کام کرنے لگے China CoronaVirus Hotels Robots Deployed
مزید پڑھ »
خلا سے موصول پراسرار سگنلز کے بارے میں ایک اور انکشاف، ماہرین سکتے میں آگئےسائنسدانوں کو موصول ہونے والے پراسرار سگنلز کے بارے میں مشاہدہ کیا گیا ہے کہ یہ ہر 16 روز بعد باقاعدگی سے موصول ہو رہے ہیں۔ناسا کے سائنسدانوں کے مطابق یہ پراسرار سگنلز کینیڈا میں نصب ٹیلی اسکوپ کو موصول ہو رہے ہیں اور ان لہروں کے سفر کی رفتار حیران
مزید پڑھ »
لاہور: نشتر کالونی میں گلے میں ڈور پھرنے سے ڈولفن اہلکار جاں بحق
مزید پڑھ »
چین،وبا کے دوران بیجنگ میں نوکریوں کی آن لائن نمائشیں شروعچین،وبا کے دوران بیجنگ میں نوکریوں کی آن لائن نمائشیں شروع China CoronaVirus OnlineJobs Employment BeijingMunicipality
مزید پڑھ »