چین،وبا کے دوران بیجنگ میں نوکریوں کی آن لائن نمائشیں شروع China CoronaVirus OnlineJobs Employment BeijingMunicipality
کیلئے نوکری کے طریقہ کار کو ہموار کرنے کا اعلان کیا، نوکری حاصل کرنے کی رہنمائی کلاسیں آن لائن فراہم کی جائیگی تاکہ طلبہ کا ہجوم روکا جا سکے، نوول کورونا وائرس کی روک تھام اور قابو پانے کے دوران کالج گریجویٹس کی نوکری یقینی بنانے کیلئے کمیشن کی جانب سے بنائے گئے منصوبہ کے تحت سیکھنے کے آن لائن پلیٹ فارم اور جامعات میں اپنے کیریئرپر براہ راست مشاورت یقینی بنائی جائیگی۔نوکریوں کی
پہلی نمائش 26 فروری کو لگائی جائیگی جبکہ اپریل کے وسط تک مزید نمائشیں لگائی جائیں گی،ہر نمائش 3سے 7 دن تک قائم رہے گی۔منصوبہ آجر کی حوصلہ افزائی کرتا ہے کہ وہ گریجویٹس کے ساتھ ملازمت کا معاہدہ پر دستخط کرنے کیلئے فیکس اور ای میل استعمال کریں۔دیگر مطلوبہ دستاویزات جمع کرانے یا طریقہ کار پر عملدرآمد کرنے کیلئے آن لائن یا ای میل استعمال کی جائے یا پھر وبا ختم ہونے کا انتظار کیا جائے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ایران کے علاقائی مفادات کے خلاف اقدامات پراسرائیل کو تباہ کن ردعمل کی دھمکیایران کے علاقائی مفادات کے خلاف اقدامات پراسرائیل کو تباہ کن ردعمل کی دھمکی Iran Israel Israel
مزید پڑھ »
اسحاق ڈار کے گھر کے سامنے پارک میں پناہ گاہ بنانے کی مشروط اجازتلاہور: (روزنامہ دنیا) پی ایچ اے نے ضلعی انتظامیہ کو اسحاق ڈار کی رہائش گاہ کے سامنے پارک میں پناہ گاہ بنانے کیلئے دو ہفتوں کی مشروط اجازت دے دی ہے۔
مزید پڑھ »
امریکی سینیٹ نے امریکا کے صدر کے ایران پر حملے کے اختیارات محدود کردیئےامریکی سینیٹ نے امریکا کے صدر کے ایران پر حملے کے اختیارات محدود کردیئے US Senate Votes Limit Trump War Powers Iran POTUS StateDept USAO_SC DeptofDefense SenateFloor realDonaldTrump SenateDems
مزید پڑھ »
اقوام متحدہ کے لیبیا میں مستقل جنگ بندی کے مطالبے کے باوجود دوبارہ لڑائی چھڑ گئیاقوام متحدہ کے لیبیا میں مستقل جنگ بندی کے مطالبے کے باوجود دوبارہ لڑائی چھڑ گئی UnitedNations Libya Ceasefire Fights UN
مزید پڑھ »
حلب : بشار کی فوج اور ترکی کی فورسز کے درمیان گولہ باری کا تبادلہحلب : بشار کی فوج اور ترکی کی فورسز کے درمیان گولہ باری کا تبادلہ Syria Aleppo TurkishForces Bombing
مزید پڑھ »