چینی اور آٹے کے بحران میں حکومت کی کوتاہی قبول کرتا ہوں، وزیر اعظم - Pakistan - Dawn News

پاکستان خبریں خبریں

چینی اور آٹے کے بحران میں حکومت کی کوتاہی قبول کرتا ہوں، وزیر اعظم - Pakistan - Dawn News
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 51%

انہوں نے کہا کہ نیوز چینلز کا رپورٹر مہنگائی کے بعد اگلہ سوال کرتا ہے کہ بتائیں نیا پاکستان کدھر ہے اور وہ معصوم شہری نیا پاکستان سے متعلق منفی باتیں کرکے چلا جاتا ہے۔ DawnNews Pakistan

وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ میں نے کبھی نہیں کہا تھا کہ پاکستان کو ایشین ٹائیگر بنا دوں گا—فوٹو: ڈان نیوزلاہور کے ایک روزہ دورے میں صحت سہولت کارڈ کے اجرا کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ 'میں چینی اور آٹے کے حالیہ بحران میں حکومت کی کوتاہی کو قبول کرتا ہوں اور بحران پیدا کرنے والے ذمہ داران کے خلاف سخت کارروائی ہوگئی۔ملک میں آٹے کا بحران، 3 لاکھ ٹن گندم درآمد کرنے کی منظوری

وفاقی وزیر برائے خوارک خسرو بختار نے پنجاب حکومت کی جانب سے بین الصوبائی نقل و حرکت پر پابندی اور کراچی میں ٹرانسپورٹرز کی جاری ہڑتال کو سندھ اور خیبرپختونخوا میں آٹے کے بحران کی اہم وجہ قرار دیا تھا۔وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ کئی نیوز چینلز پلان کر کے نئے پاکستان کے خلاف پروپیگنڈا میں عوام کو بھی شامل کررہے ہیں۔

علاوہ ازیں عمران خان نے برطانیہ کی ریاست کو فلاحی ریاست قرار دیا جہاں تدریسی اور طبی سمیت متعدد شعبوں میں شہریوں کو ریاست کی طرف سے سہولیات حاصل ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Dawn_News /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

چیئرمین سینیٹ نے آٹے اور چینی کے بحران پر رپورٹ مانگ لیچیئرمین سینیٹ نے آٹے اور چینی کے بحران پر رپورٹ مانگ لیاسلام آباد: چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے وزیرپارلیمانی امور سے آٹے اور چینی کے بحران پر انکوائری رپورٹ مانگ لی۔تفصیلات کے مطابق وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کی زیر صدارت اجلاس ہوا جس میں مسلم لیگ ن کے سینیٹر راجہ ظفر ال
مزید پڑھ »

ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم خشک اور سرد رہے گا | Abb Takk Newsملک کے بیشترعلاقوں میں موسم خشک اور سرد رہے گا | Abb Takk News
مزید پڑھ »

امریکا اور طالبان 22 فروری سے تشدد میں کمی کے معاہدے پر متفقامریکا اور طالبان 22 فروری سے تشدد میں کمی کے معاہدے پر متفقامریکا اور طالبان 22 فروری سے تشدد میں کمی کے معاہدے پر متفق America Taliban StateDept State_SCA thejointstaff ashrafghani
مزید پڑھ »

خلا سے موصول پراسرار سگنلز کے بارے میں ایک اور انکشافخلا سے موصول پراسرار سگنلز کے بارے میں ایک اور انکشافیہ پراسرار سگنلز کہاں سے اور کتنے دن کے وقفے سے آرہے ہیں۔۔۔؟ یہاں جانئے: AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »

محبت اور پسند کی شادی کے خلاف لڑکیوں کا حلف - World - Dawn News
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-07 20:52:53